تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَناج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَناج کے معانیدیکھیے
اَناج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غلّہ: گیہوں، جو، چاول، چنا، جوار، باجرہ، مکئی وغیرہ، اناج کا پودا
شعر
سچ نہیں ہے اناج کی قلت
یار فاقے یہاں ضمیر کے ہیں
ہر ایک گھر میں دیا بھی جلے اناج بھی ہو
اگر نہ ہو کہیں ایسا تو احتجاج بھی ہو
برکت اللہ دیتا ہے ساحلؔ
لاکھ ہم کم اناج رکھتے ہیں
English meaning of anaaj
Noun, Masculine
- grain, cereal, food, corn
अनाज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अन्न, जैसे- गेहूँ, चावल, दाल, जौ, चना, ज्वार, बाजरा, मकई आदि, अनाज का पौदा
اَناج کے مترادفات
اَناج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَناج)
اَناج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔