تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَناڑی پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَناڑی پَن کے معانیدیکھیے
اَناڑی پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت
شعر
بہائے صد نفس خونچکاں ہے اک مضموں
اناڑی پن نہ کہو میری سادہ لوحی کو
ذہانتیں تھیں تری یا اناڑی پن اپنا
سوال وصل سے پہلے ہی لا جواب ہوئے
محبت میں اناڑی پن بہت نقصان دہ ہے
یہ جھولا پہلے چکر میں الٹ جائے گا صاحب
English meaning of anaa.Dii-pan
Noun, Masculine
- awkwardness, clumsiness, inexpert, inexperienced, stupidity
अनाड़ी-पन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अनभिज्ञता, अनुभवहीनता, मूर्खता, अबोधता, नौसिखियापन, अकुशलता; अयोग्यता, कमअक़्ली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَناڑی پَن)
اَناڑی پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔