تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْ مِٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْ مِٹ کے معانیدیکھیے
اَنْ مِٹ کے اردو معانی
صفت
- نہ مٹنے والا، امٹ، اٹل، لازوال، مسقل، ناقابل تلافی، ناقابل تسخیر
شعر
کشتیٔ جاں درد کی لہروں میں سرگرداں رہی
دھڑکنوں کے ساتھ ان مٹ وسوسے رکھے گئے
ایک ان مٹ روشنی تھا عرش کی محراب پر
آدمی کے روپ میں آ کر میں فانی ہو گیا
حسن ہے فانی عشق مرا
ان مٹ ہے لا فانی ہے
English meaning of an-miT
Adjective
- ineradicable, indelible, permanent that cannot be rubbed out, erased or obliterated, permanent, that cannot be erased
अन-मिट के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْ مِٹ)
اَنْ مِٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔