تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَن مانْگے موتی مِلے، مانْگے مِلے نَہ بِھیک" کے متعقلہ نتائج

گَدائی

بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا

گَدائی پیشَہ

وہ جس کا کام بھیک مانگنا ہو، پیشہ ور بھکاری، گداکر، ہاتھ پھیلانے والا، دریوزہ گر

گَدائی مَنگْنا

بھیک مان٘گنا

گَدائی کا ٹُکْڑا

روٹی کا ٹکڑا جو بھیک میں ملے، بھیک

گَدائی کا ٹِھیکْرا

وہ ظرف جس میں فقیر بھیک لیتے ہیں، بھیک کا پیالا، کشکول، کاسۂ گدائی، کھانے کمانے کا ذریعہ

کاسَۂ گَدائی

بھیک مانگنے کا پیالہ

کاسْنیٔ گَدائی

کشکول ، بھیک کا پیالہ.

ٹُکَڑ گَدائی

ٹکڑ گدا (رک) کا اسم کیفیت، روٹی کے ٹکروں کے لیے سوال کرنے کی حالت، بھکارپن.

داغِ گَدائی

گدائی کا نِشان ؛ بھیک مان٘گنے کے آچار و نِشان ؛ بِھکار کے چہرے کی بِھٹکار.

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَن مانْگے موتی مِلے، مانْگے مِلے نَہ بِھیک کے معانیدیکھیے

اَن مانْگے موتی مِلے، مانْگے مِلے نَہ بِھیک

an maa.nge motii mile, maa.nge mile na bhiikअन माँगे मोती मिले, माँगे मिले न भीक

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَن مانْگے موتی مِلے، مانْگے مِلے نَہ بِھیک کے اردو معانی

  • اکثر بے محنت و تلاش بڑا کام بن جاتا ہے اور بعض اوقات معمولی سا کام بھی محنت کے باوجود نہیں بنتا

Urdu meaning of an maa.nge motii mile, maa.nge mile na bhiik

  • Roman
  • Urdu

  • aksar be mehnat-o-talaash ba.Daa kaam bin jaataa hai aur baaaz auqaat maamuulii saa kaam bhii mehnat ke baavjuud nahii.n bantaa

अन माँगे मोती मिले, माँगे मिले न भीक के हिंदी अर्थ

  • अक्सर बिना मेहनत और तलाश के बड़ा काम बन जाता है और कभी कभी मामूली सा काम भी मेहनत के बावजूद नहीं बनता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَدائی

بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا

گَدائی پیشَہ

وہ جس کا کام بھیک مانگنا ہو، پیشہ ور بھکاری، گداکر، ہاتھ پھیلانے والا، دریوزہ گر

گَدائی مَنگْنا

بھیک مان٘گنا

گَدائی کا ٹُکْڑا

روٹی کا ٹکڑا جو بھیک میں ملے، بھیک

گَدائی کا ٹِھیکْرا

وہ ظرف جس میں فقیر بھیک لیتے ہیں، بھیک کا پیالا، کشکول، کاسۂ گدائی، کھانے کمانے کا ذریعہ

کاسَۂ گَدائی

بھیک مانگنے کا پیالہ

کاسْنیٔ گَدائی

کشکول ، بھیک کا پیالہ.

ٹُکَڑ گَدائی

ٹکڑ گدا (رک) کا اسم کیفیت، روٹی کے ٹکروں کے لیے سوال کرنے کی حالت، بھکارپن.

داغِ گَدائی

گدائی کا نِشان ؛ بھیک مان٘گنے کے آچار و نِشان ؛ بِھکار کے چہرے کی بِھٹکار.

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَن مانْگے موتی مِلے، مانْگے مِلے نَہ بِھیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَن مانْگے موتی مِلے، مانْگے مِلے نَہ بِھیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone