تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَن کے دَھن پر چور راجا" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

مُعَزَّزا

رک : معجزہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَن کے دَھن پر چور راجا کے معانیدیکھیے

اَن کے دَھن پر چور راجا

an ke dhan par chor raajaaअन के धन पर चोर राजा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَن کے دَھن پر چور راجا کے اردو معانی

  • دوسروں کا مال لے کر چور امیر ہو جاتا ہے
  • دوسرے کی کمائی ہوئی دولت پر مزے کرنا
  • چور مفت کا مال چاہتا ہے

Urdu meaning of an ke dhan par chor raajaa

  • Roman
  • Urdu

  • duusro.n ka maal lekar chor amiir ho jaataa hai
  • duusre kii kamaa.ii hu.ii daulat par maze karnaa
  • chor muft ka maal chaahtaa hai

अन के धन पर चोर राजा के हिंदी अर्थ

  • दूसरों का माल लेकर चोर धनी हो जाता है
  • दूसरे की कमाई हुई संपत्ति पर मौज उड़ाना
  • चोर मुफ़्त का माल चाहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

مُعَزَّزا

رک : معجزہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَن کے دَھن پر چور راجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَن کے دَھن پر چور راجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone