تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْوات" کے متعقلہ نتائج

اَمْوات

موت اور میّت کی جمع، وفات، مرنا

اَمواتِ اَحْمَر

اَماوَٹ

آم کا گودا، امرس

غَسّالۃُ الَامْوات

رَجِسْٹَر اَمْوات

(مسیحی) - کسی فرد کے اِنتقال پر اس کا نام لکھنے کی کتاب جو گرجے میں ہوتی ہے .

نَقشَۂ اَموات

اموات کا رجسٹر وگیرہ جس میں اموات کا اندراج کیا جائے

شَرْحِ اَمْوَاْتْ

موت کا تناسب، شرح اموات فی ہزار افراد کی تعداد ہے جو کسی خاص علاقے میں کسی خاص مدت کے دوران ہوتی ہیں

بَعْثِ اَمْوات

قب: بعث نمبر۲.

مالِ اَمْوَات

(قانون) مُردوں کا مال، وہ اثاثہ اور نقدی جو متوفی اپنے پیچھے چھوڑ جائے، وہ مال جس کا کوئی وارث نہ ہو، لاوارثی مال

نَقشَۂ پَیدائِش و اَموات

وہ فہرست جس میں کل ملک کی آبادی کی پیدائش و موت لکھی ہوئی ہوتی ہے اور اُسے مردم شماری سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ وہ رجسٹر جس میں کسی علاقے کی پیدائش و اموات درج کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْوات کے معانیدیکھیے

اَمْوات

amvaatअम्वात

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: مَوت

دیکھیے: مَوت

اشتقاق: ماتَ

اَمْوات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • موت اور میّت کی جمع، وفات، مرنا

شعر

English meaning of amvaat

Noun, Feminine, Plural

  • deaths

अम्वात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • मौतें, मृत्युएँ

اَمْوات کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words