تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمْرِت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْرِت کے معانیدیکھیے
اَمْرِت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاََ) خوش ذائقہ اور شیریں
- آبِ حیات ؛ تریاق ، زہر کی ضد (قدیم اساطیر ہنود کے مطابق جب دیوتائوں اوراسروں میں جنگ ہوئی اور دیوتائوں کو شکست ہوئی تو انھوں نے وشنوجی کے پاس فریاد کی؛ انھوں نے حکم دیا کہ سمندر کو بلویاجائے چنانچہ وندھیا چل متھائئی بنا. شیش ناگ رسی بنا اور دیوتائوں نے بلوایا ؛ منجملہ دیگر اشیا کے امرت پیدا ہوا جسے دیوتائوں نے پی کر اسروں پر فتح پائی).
- لغوی معنی آب حیات، آبِ بقا، یعنی ایسا پانی جس کے پینے سے ابدی زندگی حاصل ہو، اس لفظ کا مطلب ’لافانی‘ ہے، ویدوں اور ہندواساطیر میں یہ مشروب ’ ابدی ‘ اور لافانی ہوجانے سے مشروط ہے
شعر
زہر نکلا ہے تو امرت بھی کبھی نکلے گا
بحر ہستی کو سلیقہ سے کھنگالا جائے
خودکشی کرنے میں بھی ناکام رہ جاتے ہیں ہم
کون امرت گھول دیتا ہے ہمارے زہر میں
اشک غم الفت میں اک راز نہانی ہے
پی جاؤ تو امرت ہے بہہ جائے تو پانی ہے
English meaning of amrit
Noun, Masculine
- nectar conferring immortality, ambrosia, water or elixir of life, nectar
अमृत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह दुर्लभ मिथकीय पेय जिसको पीने से अमरता प्राप्त होती है, सुधा, आबे हयात, वह जल जो अनंत जीवन देता है, पुराणनुसार समुद्रमंथन से निकले १४ रत्नों में से एक
- अमृत का शाब्दिक अर्थ 'अमरता' है, भारतीय ग्रंथों में यह अमरत्व प्रदान करने वाले रसायन (nectar) के अर्थ में प्रयुक्त होता है
اَمْرِت کے مترادفات
اَمْرِت کے متضادات
اَمْرِت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمْرِت)
اَمْرِت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔