تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْرِت پَھل" کے متعقلہ نتائج

آمْلَہ

ایک قسم کا کسیلا اورترش پھل جو رنگ میں انگور سے مشابہ ہوتا ہے اور جسامت میں آلوچے کے برابر ہوتا ہے، اس درخت کا پھل (مربہ بنانے کے کام آتا اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

آمْلَہ کا کھایا بُزُرْگ کا فَرمایا پِیچھے مَعْلُوم ہوتا ہے

ابتدامیں تو یہ دونوں چیزیں ہی بد مزہ معلوم ہوتی ہیں نتیجے میں نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں

رائے آمْلَہ

ایک درخت اور اُس کا پھل ، یہ درخت تیس چالیس فٹ اونچا ہوتا ہے اس کے تنے کی گولائی تین سے چھ اور کبھی نو فٹ تک ہو جاتی ہے اس کا تنہ اکثر مُڑا ہوا اور شاخیں مضبوط اور پھیلی ہوئی ہوتی ہیں اس کی چھال بھوری اور پتلی ہوتی ہے پتے املی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اس کا پھل گودے دار گول اور مزہ بکسا ہوتا ہے آنولہ (رک).

پُھول آمْلَہ

ایک قسم کی گھاس

شاہ آمْلَہ

ایک آملہ جو گول اور بہت چہٹا ہوتا ہے اور زیادہ كڑوا اور بكسا نہیں ہوتا ، رائے آملہ.

گَنْدَھک آمْلَہ سار

صاف کی ہوئی گندھک جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْرِت پَھل کے معانیدیکھیے

اَمْرِت پَھل

amrit-phalअमृत-फल

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَمْرِت پَھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم ہندو داستان کے ایک پھل کا نام جس کے کھانے سے آدمی امر ہوجاتا تھا
  • سیب، آم، ناشپاتی
  • رہسیہ جماعت میں روح کی نجات کا حاصل

Urdu meaning of amrit-phal

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim hinduu daastaan ke ek phal ka naam jis ke khaane se aadamii amar hojaataa tha
  • seb, aam, naashpaatii
  • rahasya jamaat me.n ruuh kii najaat ka haasil

अमृत-फल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राचीन हिंदू दास्तानों के एक फल का नाम जिसके खाने से आदमी अमर हो जाता था
  • सेब, आम, नाशपाती
  • रहस्य संप्रदाय में परमात्मा या मोक्ष की प्राप्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آمْلَہ

ایک قسم کا کسیلا اورترش پھل جو رنگ میں انگور سے مشابہ ہوتا ہے اور جسامت میں آلوچے کے برابر ہوتا ہے، اس درخت کا پھل (مربہ بنانے کے کام آتا اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

آمْلَہ کا کھایا بُزُرْگ کا فَرمایا پِیچھے مَعْلُوم ہوتا ہے

ابتدامیں تو یہ دونوں چیزیں ہی بد مزہ معلوم ہوتی ہیں نتیجے میں نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں

رائے آمْلَہ

ایک درخت اور اُس کا پھل ، یہ درخت تیس چالیس فٹ اونچا ہوتا ہے اس کے تنے کی گولائی تین سے چھ اور کبھی نو فٹ تک ہو جاتی ہے اس کا تنہ اکثر مُڑا ہوا اور شاخیں مضبوط اور پھیلی ہوئی ہوتی ہیں اس کی چھال بھوری اور پتلی ہوتی ہے پتے املی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اس کا پھل گودے دار گول اور مزہ بکسا ہوتا ہے آنولہ (رک).

پُھول آمْلَہ

ایک قسم کی گھاس

شاہ آمْلَہ

ایک آملہ جو گول اور بہت چہٹا ہوتا ہے اور زیادہ كڑوا اور بكسا نہیں ہوتا ، رائے آملہ.

گَنْدَھک آمْلَہ سار

صاف کی ہوئی گندھک جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْرِت پَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْرِت پَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone