تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْن کے معانیدیکھیے
اَمْن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پناہ، حفاظت
- آرام، چین، سکون، دلچسپی، اطمینان
- صلح و آشتی، جنگ کی ضد
شعر
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف
گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
امن تھا پیار تھا محبت تھا
رنگ تھا نور تھا نوا تھا فراق
ایک تختی امن کے پیغام کی
ٹانگ دیجے اونچے میناروں کے بیچ
English meaning of amn
Noun, Masculine
- peace, calm, tranquillity
- peace, security, safety
अम्न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आश्रय, हिफ़ाज़त
- आराम, चैन, सुकून, दिलचस्पी, मन की शांति और स्थिरता
- शांति-सहिष्णुता, जंग का विलोम
اَمْن کے مترادفات
اَمْن کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمْن)
اَمْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔