تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمْن و اَمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْن و اَمان کے معانیدیکھیے
اَمْن و اَمان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سکون و آرام، چین و سکون، امن وسلامتی، حفظ و امان
شعر
ہمارے شہر میں سب خیر و عافیت ہے مگر
یہی کمی ہے کہ امن و امان کچھ کم ہے
ناقوس کی صداؤں سے اور نہ اذان سے
نفرت ہے اس کو ملک کے امن و امان سے
اب وہ دنیا عجیب لگتی ہے
جس میں امن و امان باقی ہے
English meaning of amn-o-amaan
Noun, Masculine
- peace and safety, law and order
अम्न-ओ-अमान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शांति और सुरक्षा, क़ानून और व्यवस्था, अम्न-ओ-सलामती, चैन और सुकून
اَمْن و اَمان کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمْن و اَمان)
اَمْن و اَمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔