تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمِیرانَہ" کے متعقلہ نتائج

فَقِیرانَہ

فقیروں کی مانند، درویشوں جیسا، درویشوں کی طرح، قلندرانہ، جوگیوں والا (پھیرا وغیرہ)

فَقِیرانَہ صُورَت

غریبوں یا فقیروں کی شکل

فَقِیرْنی

فقیری اختیار کرنے والی عورت

فِقْرے آنا

آوازے کسا جانا ، مطعون ہونا.

فَوق دینا

تفوق دینا ، فوقیت دینا ؛ ترجیح دینا .

صُحْبَتِ فَقِیرانَہ

غریبوں کی مجلس

فَقِیرْنی کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا

غریب ہو کر امیروں کا ٹھاٹھ کرنا ، غریب ہو کر امیرانہ مزاج رکھنا

ماں فَقِیْرنی پُوت فَتَح خاں

مجہول النسب مغرور شخص ، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

ماں فَقِیرانی ، پُوت فَتْح خاں

۔مثل۔کم اصل اور نیچ خاندان کے معزز آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔

ما فَقِیْرنی پُوت فَتْحِ خاں

کم قدر، مجہول النسّب یا کم اصل مغرور آدمی کی نسبت کہا جاتا ہے.

پُوت فَقِیْرنی کا چال چَلے اَحدیوں کی

کوئی غریب جو امیرانہ وضع اختیار کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمِیرانَہ کے معانیدیکھیے

اَمِیرانَہ

amiiraanaअमीराना

اصل: عربی

وزن : 1222

اشتقاق: أمَرَ

  • Roman
  • Urdu

اَمِیرانَہ کے اردو معانی

صفت

  • امیروں کی طرح کا، جس سے امیری ظاہر ہو

شعر

Urdu meaning of amiiraana

  • Roman
  • Urdu

  • amiiro.n kii tarah ka, jis se amiirii zaahir ho

English meaning of amiiraana

Adjective

  • of or pertaining to rich people, lordly, princely, luxurious

अमीराना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धनवान की तरह, अमीरों जैसा, रईसों की तरह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَقِیرانَہ

فقیروں کی مانند، درویشوں جیسا، درویشوں کی طرح، قلندرانہ، جوگیوں والا (پھیرا وغیرہ)

فَقِیرانَہ صُورَت

غریبوں یا فقیروں کی شکل

فَقِیرْنی

فقیری اختیار کرنے والی عورت

فِقْرے آنا

آوازے کسا جانا ، مطعون ہونا.

فَوق دینا

تفوق دینا ، فوقیت دینا ؛ ترجیح دینا .

صُحْبَتِ فَقِیرانَہ

غریبوں کی مجلس

فَقِیرْنی کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا

غریب ہو کر امیروں کا ٹھاٹھ کرنا ، غریب ہو کر امیرانہ مزاج رکھنا

ماں فَقِیْرنی پُوت فَتَح خاں

مجہول النسب مغرور شخص ، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

ماں فَقِیرانی ، پُوت فَتْح خاں

۔مثل۔کم اصل اور نیچ خاندان کے معزز آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔

ما فَقِیْرنی پُوت فَتْحِ خاں

کم قدر، مجہول النسّب یا کم اصل مغرور آدمی کی نسبت کہا جاتا ہے.

پُوت فَقِیْرنی کا چال چَلے اَحدیوں کی

کوئی غریب جو امیرانہ وضع اختیار کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمِیرانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمِیرانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone