تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمِیْرُ الاُمَرا" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمِیْرُ الاُمَرا کے معانیدیکھیے

اَمِیْرُ الاُمَرا

amiir-ul-umaraaअमीर-उल-उमरा

اصل: عربی

وزن : 122112

موضوعات: شاہی

  • Roman
  • Urdu

اَمِیْرُ الاُمَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) امیروں کا امیر، بڑا دولتمند، (مراداً) ہندوستان کےمسلمان سلاطین کے زمانے کا ایک خطاب جو حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کا دیا جاتاتھا، اسم کیفیت امیرالامرائی

Urdu meaning of amiir-ul-umaraa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) amiiro.n ka amiir, ba.Daa daulatmand, (muraadan) hinduustaan ke muslmaan salaatiin ke zamaane ka ek Khitaab jo hukuumat ke aalaa ohdedaaro.n ka diyaa jaataathaa, ism-e-kaufiiyat amiiraalaamraa.ii

English meaning of amiir-ul-umaraa

Noun, Masculine

  • (Lexical) lord of lords, chief or leader of the nobles, a very wealthy person

अमीर-उल-उमरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) अमीरों का अमीर, बहुत बड़ा अमीर, (अर्थात) हिंदूस्तान के मुस्लिम शासकों के काल की एक उपाधि जो सत्ता के अतिरिक्त पदाधिकारियों का दिया जाता था, शाही ज़माने की एक बड़ी पदवी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمِیْرُ الاُمَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمِیْرُ الاُمَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone