تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمِیرُ المومِنِیْن" کے متعقلہ نتائج

چَوڑا

عریض، عرض والا، کشادہ، وسیع

چَوڑاؤ

عرض ، چوڑائی ، پھیلاؤ ، پاٹ.

چَوڑائی

چوڑائی، عرض، چکلان، کشادگی

چَوڑانا

چوڑا کرنا، پھیلانا، کشادہ کرنا

چَوڑان

چوڑائی، عرض، چکلان، کشادگی

چَوڑا ہونا

گیلا ہونا شرابور ہونا.

چَوڑا چَکْلَہ

پھیلا ہوا ، عریض ، کشادہ ، وسیع ، بھاری بھرکم ، لحیم شحیم.

چَوڑا چَپَٹ

رک : چوڑ ، تباہ و برباد ، چوپٹ.

چَوڑائیگی

چوڑائی ، وسعت.

چَوڑا چَوپَٹ

رک : چوڑ ، تباہ و برباد ، چوپٹ.

چَوڑا ہو جانا

تباہ یا برباد ہوجانا ، دیوالہ نکل جانا ، لٹ جانا ؛ پھیل جانا

لَمْبا چَوڑا

فراخ، کشادہ، کھلا ہوا، وسیع، طویل وعریض، دراز اور وسیع ، بہت کشادہ

لَن٘با چوڑا

بہت لنبا بھی اور چوڑا بھی، طویل و عریض

آڑا چَوڑا

لمبان اور چوڑان میں، طولاً و عرضاً

آڑا چَوڑا ہونا

آپے سے گزرنا، جامے سے باہر ہونا

لَمْبا چَوڑا کام

بہت بڑا کام، وہ کام جس میں طول عمل درکار ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمِیرُ المومِنِیْن کے معانیدیکھیے

اَمِیرُ المومِنِیْن

amiir-ul-mominiinअमीर-उल-मोमिनीन

اصل: عربی

وزن : 1222121

موضوعات: جعفریہ

اَمِیرُ المومِنِیْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مومنوں کا سردار اور رہنما، خلیفہ یا امام، مسلمان بادشاہِ وقت کا لقب
  • (جعفری) حضرت علی لا لقبِ خاص

English meaning of amiir-ul-mominiin

Noun, Masculine

  • the ruler and the leader of believers, a title of the Muslim caliphs, a title of honor of the caliphs of Islam, title of the caliphs of Muslims

अमीर-उल-मोमिनीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोमिनों (विश्वासियों) का सरदार, ख़लीफ़ा या इमाम ,मुस्लिम ख़लीफ़ाओं की उपाधि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمِیرُ المومِنِیْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمِیرُ المومِنِیْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone