تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمِیر کی دائی سِیکھی سِکھائی" کے متعقلہ نتائج

مُصاحِب

ہم صحبت، ہم نشین، رفیق، دوست، ساتھی، جلیس، خاص دوست، ندیم

مُصاحِبَہ

بالمشافہہ گفتگو و سوالات کے ذریعے کسی کے نظریات و خیالات معلوم کرنا

مُصاحِبی

مصاحب (رک) کا کام یا منصب ، مصاحبت ۔

مُصاحِبَہ کَرنا

بالمشافہہ گفتگو اور سوالات کے ذریعے تعارف و ملاقات کرنا ۔

مُصاحِبین

مصاحب (رک) کی جمع ، بہت سے ساتھی ، دوست ، ساتھ رہنے والے ، پاس اٹھنے بیٹھنے والے ۔

مُصاحِب نُما

مصاحب جیسا ؛ مراد : خوشامدی ۔

مُصاحِب کَرنا

کسی سلطان یا امیر کا اپنی محفل میں مصاحب رکھنا ؛ دوست بنانا ۔

مُصاحِبِ خاص

سلاطین و امراء کے مصاحبین میں سے مخصوص مصاحب جو زیادہ قربت رکھتا ہو ۔

لاٹ مُصاحِب

گورنر جنرل یا کمانڈر انچیف کا ایڈی کیمپ سینا پتی ، مشیرِ سلطنت ، امور سلطنت کی انجام دہی میں مشورہ دینے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمِیر کی دائی سِیکھی سِکھائی کے معانیدیکھیے

اَمِیر کی دائی سِیکھی سِکھائی

amiir kii daa.ii siikhii sikhaa.iiअमीर की दाई सीखी सिखाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَمِیر کی دائی سِیکھی سِکھائی کے اردو معانی

  • امیر کے نوکر سب فنون سے واقف اور ہوشیار ہوتے ہیں

Urdu meaning of amiir kii daa.ii siikhii sikhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • amiir ke naukar sab fanuun se vaaqif aur hoshyaar hote hai.n

अमीर की दाई सीखी सिखाई के हिंदी अर्थ

  • अमीरों के नौकर सभी कला से प्रचित और होशियार होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُصاحِب

ہم صحبت، ہم نشین، رفیق، دوست، ساتھی، جلیس، خاص دوست، ندیم

مُصاحِبَہ

بالمشافہہ گفتگو و سوالات کے ذریعے کسی کے نظریات و خیالات معلوم کرنا

مُصاحِبی

مصاحب (رک) کا کام یا منصب ، مصاحبت ۔

مُصاحِبَہ کَرنا

بالمشافہہ گفتگو اور سوالات کے ذریعے تعارف و ملاقات کرنا ۔

مُصاحِبین

مصاحب (رک) کی جمع ، بہت سے ساتھی ، دوست ، ساتھ رہنے والے ، پاس اٹھنے بیٹھنے والے ۔

مُصاحِب نُما

مصاحب جیسا ؛ مراد : خوشامدی ۔

مُصاحِب کَرنا

کسی سلطان یا امیر کا اپنی محفل میں مصاحب رکھنا ؛ دوست بنانا ۔

مُصاحِبِ خاص

سلاطین و امراء کے مصاحبین میں سے مخصوص مصاحب جو زیادہ قربت رکھتا ہو ۔

لاٹ مُصاحِب

گورنر جنرل یا کمانڈر انچیف کا ایڈی کیمپ سینا پتی ، مشیرِ سلطنت ، امور سلطنت کی انجام دہی میں مشورہ دینے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمِیر کی دائی سِیکھی سِکھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمِیر کی دائی سِیکھی سِکھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone