تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمِیر کے پَڑوس میں خُدا قَبْر بھی نَہ بَنوائے" کے متعقلہ نتائج

مُفْلِس

جس کے پاس پیسہ اور مال نہ ہو، محتاج، بے زر، غریب

مُفْلِس کا مال

۔غریب کا مال۔(کنایۃً) ایسا مال جو ارداں فروخت ہو اور جس کو کوئی نہ پوچھے۔؎

مُفْلِس اَور فالْسے کا شَربَت

رک : مفلس اور ہاٹ کی سیر

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

جُوارِی ہَمیشَہ مُفْلِس

جوا کھیلنے والا ہمیشہ تنگدست رہتا ہے

عالی ہِمَّت سَدا مُفْلِس

سخی اور مُصرف کے پاس کچھ نہیں رہتا

راسْت گو مُفْلِس مَجْلِس میں جُھوٹا

غریب آدمی اگر سچ بھی بولے تو اسے جھوٹ سمجھا جاتا ہے یا عدالت میں جھوٹا گردانا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمِیر کے پَڑوس میں خُدا قَبْر بھی نَہ بَنوائے کے معانیدیکھیے

اَمِیر کے پَڑوس میں خُدا قَبْر بھی نَہ بَنوائے

amiir ke pa.Dos me.n KHudaa qabr bhii na banvaa.eअमीर के पड़ोस में ख़ुदा क़ब्र भी न बनवाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَمِیر کے پَڑوس میں خُدا قَبْر بھی نَہ بَنوائے کے اردو معانی

  • غریب کے لیے امیر کا ہمسایہ ہونا اچھا نہیں ہوتا

Urdu meaning of amiir ke pa.Dos me.n KHudaa qabr bhii na banvaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • Gariib ke li.e amiir ka hamsaaya honaa achchhaa nahii.n hotaa

अमीर के पड़ोस में ख़ुदा क़ब्र भी न बनवाए के हिंदी अर्थ

  • निर्धन के लिए धनवान का पड़ोसी होना अच्छा नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفْلِس

جس کے پاس پیسہ اور مال نہ ہو، محتاج، بے زر، غریب

مُفْلِس کا مال

۔غریب کا مال۔(کنایۃً) ایسا مال جو ارداں فروخت ہو اور جس کو کوئی نہ پوچھے۔؎

مُفْلِس اَور فالْسے کا شَربَت

رک : مفلس اور ہاٹ کی سیر

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

جُوارِی ہَمیشَہ مُفْلِس

جوا کھیلنے والا ہمیشہ تنگدست رہتا ہے

عالی ہِمَّت سَدا مُفْلِس

سخی اور مُصرف کے پاس کچھ نہیں رہتا

راسْت گو مُفْلِس مَجْلِس میں جُھوٹا

غریب آدمی اگر سچ بھی بولے تو اسے جھوٹ سمجھا جاتا ہے یا عدالت میں جھوٹا گردانا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمِیر کے پَڑوس میں خُدا قَبْر بھی نَہ بَنوائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمِیر کے پَڑوس میں خُدا قَبْر بھی نَہ بَنوائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone