تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"امیر کا اُگال غریب کا آدھار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں امیر کا اُگال غریب کا آدھار کے معانیدیکھیے
امیر کا اُگال غریب کا آدھار
amiir kaa ugaal Gariib kaa aadhaar•अमीर का उगाल ग़रीब का आधार
نیز - امیر کا اُگال، غریب کا ادھار
ضرب المثل
امیر کا اُگال غریب کا آدھار کے اردو معانی
- وہ چیز جو امیر آدمی کے لئے بیکار ہوتی ہے وہی ایک غریب آدمی کے لئے کارآمد ہوتی ہے
- امیر جس چیز کو نیچ اور بیکار سمجھ کر پھینک دیتا ہے، غریب کا اس سے ہی بہت کام چلتا ہے
अमीर का उगाल ग़रीब का आधार के हिंदी अर्थ
- वह वस्तु जो धनी आदमी के लिए बेकार होती है वही एक निर्धन आदमी के लिए उपयोगी होती है
- अमीर जिस वस्तु को तुच्छ समझकर फेंक देता है, ग़रीब का उससे ही बहुत काम चलता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (امیر کا اُگال غریب کا آدھار)
امیر کا اُگال غریب کا آدھار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔