تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمِین کے معانیدیکھیے
اَمِین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جس پر اعتماد اور بھروسہ کیا جاسکے، امانت دار، معتبر
- وہ عہدہ دار جو کسی جائداد کی نگرانی انتظام اور مالگزاری وغیرہ وصول اور جمع کرتا ہے، (انگریزی، ِٹِرَسْٹی)
- عدالت دیوانی میں ڈگری کے مدیون کی جائداد قرق کر نے اور جانچنے والا عہدہ دار
- محکمہ مال میں پیمائش کرنے اور مزروعہ زمین کی حدیں مقرر کر نے اور ان کا نقشہ بنانے والا عہدہ دار
- پیغمبرِ اسلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا لقب جو نبوت سے قبل لوگوں کی امانتیں محفوظ رکھنے کی بنا پر آپ کو عوام کی طرف سے ملا تھا
- مشہور فرشتے حضرت جبرئیل علیہ السلام کا لقب جو خدا کا پیغام بے کم و کاست نبی صلعم کے پاس پہنچانے پر مامور تھے
- فرقہ محمودیہ وحدانیہ کے نامور علما کا لقب
شعر
غم روز و شب کی امین ہے یہ حیات پھر بھی حسین ہے
کہیں دھوپ عارض دوست کی کہیں سائے گیسوئے یار کے
وہی ایک سچ تھا اور اس کے بعد کی ساری تہمتیں جھوٹ ہیں
مرے دل کو پورا یقین ہے وہ محبتوں کا امین تھا
ہم اہل دل ہیں محبت کی نسبتوں کے امین
ہمارے پاس زمینوں کا گوشوارہ نہیں
English meaning of amiin
Noun, Masculine
Adjective
अमीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
विशेषण
- न्यासधारी, सत्यनिष्ठ
اَمِین کے قافیہ الفاظ
اَمِین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمِین)
اَمِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔