Search results

Saved words

Showing results for "American"

american

Attributed to the US: US (resident or belongings, etc.)

American

ریاستہائے متحدہ (U.S.) کا-.

american indian

وضاحت:Native American کو اب ترجیح دی جاتی ہے مگر یہ اصطلاح ہمہ گیر نہیں۔.

americanize

امریکا نا، امریکی بنانا ، امریکی شہریت دینا، امریکیوں جیسا بننا۔.

americana

امریکا خصوصاً ریاستہائے متحدہ سے تعلق رکھنے والی اشیا۔.

americanism

ریاستہائے متحدہ سے مخصوص لفظ ،معنی ، جملہ یا خصوصیات؛ امریکا کی پاسداری۔.

americanist

ماہِر امريکِيات

native american

وضاحت: Native American کی اصطلاح اب American Indian کی نسبت بہتر خیال کی جاتی ہے لیکن جب کینیڈا اور امریکا کے قدیم باشندوں کو شامل کرکے بات کی جائے تو ابہام یا اعتراض سے بچنے کے لیے امریکی انڈین اور کینیڈین انڈین کہنا بہتر ہے ؛ INDIAN پر وضاحتی نوٹ بھی دیکھیے۔.

south american

جنوبی امریکا کا یا اس سے متعلق۔.

north american

شمالی امریکا سے منسوب۔.

afro-american

امریکا کا افریقی نسل کا (باشندہ ) یا اس سے تعلق رکھنے والا کلچر وغیرہ۔.

un-american

غیر امریکی (امریکی خصائص سے خالی ).

Urdu words for American

American

American के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • अमेरिकी
  • अमेरिका के किसी एक बर्र-ए-आ'ज़म का या उस से मुत'अल्लिक़
  • 'उमूमन रियासत-हाए मुत्तहिदा का या उस से मुत'अल्लिक़ मुराद लिया जाता है
  • नीज़ नाम निहाद सुर्ख़ नस्ल जिस की जिल्द सुर्ख़ी माइल या भूरे से रंग की, आँखें काली, बाल सियाह और किल्ले की हड्डियाँ नुमायाँ ब-शुमूल शुमाली और जुनूबी अमेरिका (कभी कभी एस्किमओं को अलग अलग रखते हुए) के असली बाशिंदे जिन को अमेरिकी इंडियन कहा जाता है

संज्ञा

  • अमेरिकी
  • अमेरिका का बाशिंदा या बासी
  • अस्लन क़दीम अमेरिकी नस्ल (इंडियन) का रुक्न
  • बा'दन वो शख़्स जो अमेरिका में पैदा हुआ या वहाँ रिहायश पज़ीर हो गया, ख़ुसूसन रियासत-हाए मुत्तहिदा का शहरी

American کے اردو معانی

صفت

  • امریکی
  • امریکہ کے کسی ایک بر اعظم کا یا اس سے متعلق
  • عموماً ریاستہائے متحدہ کا یا اس سے متعلق مراد لیا جاتا ہے
  • نیز نام نہاد سرخ نسل جس کی جلد سرخی مائل یا بھورے سے رنگ کی، آنکھیں کالی، بال سیاہ اور کلے کی ہڈیاں نمایاں بشمول شمالی اور جنوبی امریکہ (کبھی کبھی اسکیموؤں کو الگ الگ رکھتے ہوئے) کے اصلی باشندے جن کو امریکی انڈین کہا جاتا ہے

اسم

  • امریکی
  • امریکہ کا باشندہ یا باسی
  • اصلاً قدیم امریکی نسل (انڈین) کا رکن
  • بعداً وہ شخص جو امریکا میں پیدا ہوا یا وہاں رہائش پذیر ہو گیا، خصوصاً رہاستہائے متحدہ کا شہری

Related searched words

american

Attributed to the US: US (resident or belongings, etc.)

American

ریاستہائے متحدہ (U.S.) کا-.

american indian

وضاحت:Native American کو اب ترجیح دی جاتی ہے مگر یہ اصطلاح ہمہ گیر نہیں۔.

americanize

امریکا نا، امریکی بنانا ، امریکی شہریت دینا، امریکیوں جیسا بننا۔.

americana

امریکا خصوصاً ریاستہائے متحدہ سے تعلق رکھنے والی اشیا۔.

americanism

ریاستہائے متحدہ سے مخصوص لفظ ،معنی ، جملہ یا خصوصیات؛ امریکا کی پاسداری۔.

americanist

ماہِر امريکِيات

native american

وضاحت: Native American کی اصطلاح اب American Indian کی نسبت بہتر خیال کی جاتی ہے لیکن جب کینیڈا اور امریکا کے قدیم باشندوں کو شامل کرکے بات کی جائے تو ابہام یا اعتراض سے بچنے کے لیے امریکی انڈین اور کینیڈین انڈین کہنا بہتر ہے ؛ INDIAN پر وضاحتی نوٹ بھی دیکھیے۔.

south american

جنوبی امریکا کا یا اس سے متعلق۔.

north american

شمالی امریکا سے منسوب۔.

afro-american

امریکا کا افریقی نسل کا (باشندہ ) یا اس سے تعلق رکھنے والا کلچر وغیرہ۔.

un-american

غیر امریکی (امریکی خصائص سے خالی ).

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (American)

Name

Email

Comment

American

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone