تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَمداً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَمداً کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: عَمَدَ
عَمداً کے اردو معانی
فعل متعلق
- جان بوجھ کر، دانستہً، بالارادہ، بالمقصد، دیدہ و دانستہ
English meaning of 'amdan
Adverb
- intentionally, deliberately, purposely, willfully, with malice prepense
'अमदन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- समझते-बूझते हुए, जान-बूझकर, निश्चयपूर्वक, इरादे के साथ
عَمداً کے مترادفات
عَمداً کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَمداً)
عَمداً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔