تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَنْبَرچَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَنْبَرچَہ کے معانیدیکھیے
عَنْبَرچَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دھکدھکی کی شکل کا ایک زیور، جسے عورتیں گلے میں پہنتی ہیں، اس کے اوپر موتی ٹانْکتے ہیں اور اندرعنبر بھرتے ہیں
- ایسا ظرف جس میں خوشبو یا دھونی کے لیے عنبر رکھا جائے، عنبردان
- وہ مقام جو خوشبو سے بھرا رہتا ہو، معطر جگہ، عنبرستان
English meaning of 'ambarcha
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- an ornament for the neck full of ambergris
- a smelling bottle
- a place abounding in amber
'अंबरचा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- धुकधुकी की शक्ल का एक ज़ेवर जिसे औरतें गले में पहनती हैं, इस के ऊपर मोती टाँकते हैं और अंदर अंबर भरते हैं
- ऐसा वर्तन जिसमें ख़ुश्बु या धोनी के लिए अंबर रखते हैं, अंबरदान
- सुगंध से भरा हुआ स्थान, सुगंधित स्थान
عَنْبَرچَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَنْبَرچَہ)
عَنْبَرچَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔