تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَن٘بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَن٘بار کے معانیدیکھیے
اَن٘بار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ڈھیر، ذخیرہ، تودہ، بوجھ
- بہت سا سامان
شعر
یہ محبت کا جو انبار پڑا ہے مجھ میں
اس لیے ہے کہ مرا یار پڑا ہے مجھ میں
بوڑھی ماں کا شاید لوٹ آیا بچپن
گڑیوں کا انبار لگا کر بیٹھ گئی
چھلکوں کے ہیں انبار مگر مغز ندارد
دنیا میں مسلماں تو ہیں اسلام نہیں ہے
English meaning of ambaar
Noun, Masculine
- pile, stack, hoard, heap, collection
- accumulation
अम्बार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ढेर
- राशि, टाल
- भंडार, ग़ल्ला (अनाज) जमा करने का स्थान (अंबार)
اَن٘بار کے مترادفات
اَن٘بار کے متضادات
اَن٘بار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَن٘بار)
اَن٘بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔