تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمَربیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمَربیل کے معانیدیکھیے
اَمَربیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اکاس بیل، (لاطینی) Cuscuta Reflexa Roxb
- ایک طفیلی بیل جس کی جڑ نہیں ہوتی اور زردی مائل ڈنڈیاں آس پاس کی ہر چیز پر لپٹی اور پھیلتی جاتی ہیں، افتیمون ہندی
شعر
روح میں رینگتی رہتی ہے گنہ کی خواہش
اس امربیل کو اک دن کوئی دیوار ملے
English meaning of amarbel
Noun, Feminine
- a parasitic climbing plant of the convolvulus family, with leafless stems that are attached to the host plant, Cuscuta reflexa
- An epidendrum, or parasitical plant similar to the mistletoe
- Dodder, air plant
- name of a climber, vine
अमरबेल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आकाशबेल माम की लत
- हठ-योग में सहस्रार का वह रूप जब (कुंडलिनी शक्ति के ब्रह्मय-रंत्र में पहुँच जाने पर) उसमें से अमृत का प्रवाहित होना माना जाता है
- आकाशबेल; पीली लता या बौर जिसमें जड़ और पत्तियाँ नहीं होती; आकाशबौर
اَمَربیل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمَربیل)
اَمَربیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔