تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمَر لوک" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمَر لوک کے معانیدیکھیے

اَمَر لوک

amar-lokअमर-लोक

اصل: سنسکرت

وزن : 1221

اَمَر لوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیوتاؤں یا زندہ جاوید لوگوں کے رہنے کا روحانی خطہ، جنت، سورگ

English meaning of amar-lok

Noun, Masculine

  • paradise, heaven, the eternal world, the next world, the hereafter

अमर-लोक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देवलोक, जन्नत, स्वर्ग, परलोक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمَر لوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمَر لوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone