تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَل کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَل کَرْنا کے معانیدیکھیے

عَمَل کَرْنا

'amal karnaa'अमल करना

اصل: عربی

محاورہ

مادہ: عَمَل

  • Roman
  • Urdu

عَمَل کَرْنا کے اردو معانی

 

  • کاربند ہونا، بجا لانا، ماننا، تعمیل کرنا
  • دعا، جادو، منتر وغیرہ کا کسی مقصد کے حصول کے لیے پڑھنا، ورد کرنا، چلہ کھینچنا
  • قبضہ کرنا، تصرف میں لانا
  • سوال کا حل کرنا

Urdu meaning of 'amal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaarband honaa, bajaa laanaa, maannaa, taamiil karnaa
  • du.a, jaaduu, mantr vaGaira ka kisii maqsad ke husuul ke li.e pa.Dhnaa, varad karnaa, chillaa khiinchnaa
  • qabzaa karnaa, tasarruf me.n laanaa
  • savaal ka hal karnaa

English meaning of 'amal karnaa

 

  • act
  • bring into effect
  • cast a spell
  • operate

'अमल करना के हिंदी अर्थ

 

  • किसी नियम, कानून, सलाह या सिद्धांत के अनुसार कार्य करना, (किसी आदेश आदि) का पालन करना, मानना, आदेश का पालन करना
  • दुआ, जादू, मंत्र इत्यादि का किसी उद्देश्य की प्राप्ति के लिए पढ़ना, बार बार पढ़ना, किसी एकांत स्थान में बैठ कर चालीस दिन का 'अमल पूरा करना
  • क़ब्ज़ा करना, उपयोग करना
  • सवाल का हल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَل کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَل کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone