تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَلِ اِیراد" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَلِ اِیراد کے معانیدیکھیے

عَمَلِ اِیراد

'amal-e-iiraad'अमल-ए-ईराद

وزن : 112221

عَمَلِ اِیراد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اصولِ فن سیاق میں بائیں طرف لکھی جانے والی وہ تحریر، جو اس قسم کی بابت میں تفصیل سے لکھی جاتی ہے، اگر اس عمل میں تفصیل کسی رقم کی بیان کرنی ہو تو اس عمل کو نصف موقع سے لکھنا شروع کرتے اور اگر نہ ہو تو ربع موقع سے لکھنا شروع کرتے ہیں، یہ تحریر وارد ہوتی ہے یا بیان میں لاتی ہے، اس عمل کو جو درمیان کی تحریر میں یا سیدھے ہاتھ میں گزر چکا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَلِ اِیراد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَلِ اِیراد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone