تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَمَلِ حُب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَلِ حُب کے معانیدیکھیے
عَمَلِ حُب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی کو مسخر کرنے یا اپنا بنانے کے لیے دعا جادو منتر وغیرہ
شعر
عشق کامل میں تو حاجت عمل حب کی نہیں
قیس معشوق بنا ہو گئی لیلا عاشق
قائل بہ دل ہوں تب عمل حب کا میں کہ جب
اس شوخ سے بہ جد و کد عاملاں ملوں
شمع کا اپنے فتیلہ نہیں کس رات جلا
عمل حب کی بہت ہم نے بھی دعوت دی ہے
English meaning of 'amal-e-hub
Noun, Masculine
- an incantation to subdue someone in love
'अमल-ए-हुब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी को अपना बनाने के लिए दुआ जादू मंत्र का प्रयोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَمَلِ حُب)
عَمَلِ حُب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔