تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَلِ دَسْتَک" کے متعقلہ نتائج

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَلِ دَسْتَک کے معانیدیکھیے

عَمَلِ دَسْتَک

'amal-e-dastak'अमल-ए-दस्तक

وزن : 11222

موضوعات: قانونی

Roman

عَمَلِ دَسْتَک کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • (قانون) دستک جاری کرنا بباعث نہ داخل ہونے روپیہ کے، ایک تحریری حکم جس کو افسرِ مجاز کسی جائداد کے نیلام میں خریدنے والے کو قبضہ حاصل کرنے کی اجازت دے ، کسی چیز کی نکاسی کی اجازت ، ایک تحریز جس سے کسی چیز کا قبضہ دیا جائے، حق کا سارٹیفکیٹ، جائداد وصول کرنے کی اجازت کی بابت حکم جاری کرانا

Urdu meaning of 'amal-e-dastak

Roman

  • (qaanuun) dastak jaarii karnaa babaaas na daaKhil hone rupyaa ke, ek tahriirii hukm jis ko aphsar-e-majaaz kisii jaayadaad ke niilaam me.n Khariidne vaale ko qabzaa haasil karne kii ijaazat de, kisii chiiz kii nikaasii kii ijaazat, ek tihriiz jis se kisii chiiz ka qabzaa diyaa jaaye, haq ka saarTiiphikeT, jaayadaad vasuul karne kii ijaazat kii baabat hukm jaarii karaana

English meaning of 'amal-e-dastak

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Compound Word

  • a warrant, a writ, a deed of conveyance, a certificate of title

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَلِ دَسْتَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَلِ دَسْتَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone