تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَل دَرْ آمَد ہونا" کے متعقلہ نتائج

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَل دَرْ آمَد ہونا کے معانیدیکھیے

عَمَل دَرْ آمَد ہونا

'amal-dar-aamad honaa'अमल-दर-आमद होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَمَل دَرْ آمَد ہونا کے اردو معانی

  • کارروائی ہونا، تعمیل ہونا، عمل میں آنا

Urdu meaning of 'amal-dar-aamad honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaarrvaa.ii honaa, taamiil honaa, amal me.n aanaa

English meaning of 'amal-dar-aamad honaa

  • be acted (upon), be implemented
  • be enforced

'अमल-दर-आमद होना के हिंदी अर्थ

  • कार्रवाई होना, आदेश का पालन होना, कार्य में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَل دَرْ آمَد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَل دَرْ آمَد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone