تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا کے معانیدیکھیے

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

amaanii abaa daanii ijaara ujaa.Daaअमानी अबा दानी इजारा उजाड़ा

نیز : اَمانی آبادانی, اَمانی اَوا دانی اجارہ اجاڑا

ضرب المثل

Roman

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا کے اردو معانی

  • جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

Urdu meaning of amaanii abaa daanii ijaara ujaa.Daa

Roman

  • jo kaam apnii nigraanii me.n ho vo achchhaa hotaa hai, Theke ka kaam achchhaa nahii.n hotaa

अमानी अबा दानी इजारा उजाड़ा के हिंदी अर्थ

  • जो काम अपनी निरीक्षण में हो वह अच्छा होता है, ठेके का काम अच्छा नहीं होता

    विशेष अमानी और इजारा दोनों ब्रिटिश शासन काल में लगान वसूली की दो पद्धतियाँ थीं, अमानी की ज़मीन की मालिक सरकार होती थी और वह किसान से उसका सीधा लगान वसूल करती थी, इसके विपरीत इजारे की ज़मीन पर मालिक ज़मींदार होता था और उसका लगान ज़मींदार वसूल करता था, उसी पर कहावत है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone