تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْوِداع" کے متعقلہ نتائج

اَلْوِداع

رخصت کے وقت بولے جانے والا لفظ جیسے: اب رخصت ہوتا ہوں، اب تمھیں رخصت کیا، خدا حافظ، اللہ نگہبان، الفراق، وداع

اَلْوِداعی

منسوب بہ الوداع، جو کسی کو رخصت کرنے کی تقریب میں ہو، اکثر رخصتی نظم یا جلسہ وغیرہ

اَلْوِداع کَہْنا

bid farewell, bid adieu

اَلوداعی پُھول مالا

وہ پھولوں کا ہار جو پھانسی وغیرہ سے پہلے مجرم کو پہنانے کی رسم تھی (جس سے لوگوں کو معلوم ہو جاتا تھا کہ اب اسے سزائے موت سنادی گئی ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْوِداع کے معانیدیکھیے

اَلْوِداع

alvidaa'अलविदा'

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: وَدَعَ

  • Roman
  • Urdu

اَلْوِداع کے اردو معانی

فجائیہ

  • رخصت کے وقت بولے جانے والا لفظ جیسے: اب رخصت ہوتا ہوں، اب تمھیں رخصت کیا، خدا حافظ، اللہ نگہبان، الفراق، وداع

اسم، مذکر

  • ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ، جمعۃ الوداع

    مثال الوداع کی نماز کی تیار ہوئی . ( ۱۸۸۵ ، بزم آخر ، ۶۸ ).

اسم، مؤنث

  • الوداع کی ردیف کے وہ اشعار جو ذاکر کسی عزا خانے کی آخری مجلس میں پڑھتا ہے اور اس طرح عالم تصور میں سید الشہدا امام حسین کو رخصت کرتا ہے

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of alvidaa'

  • Roman
  • Urdu

  • ruKhast ke vaqt bole jaane vaala lafz jaiseh ab ruKhast hotaa huu.n, ab tumhe.n ruKhast kiya, Khudaahaafiz, allaah nigahbaan, ul-firaaq, vida
  • maah ramzaan ul-mubaarak ka aaKhirii jumaa, jamaaৃ ul-vida
  • ul-vida kii radiif ke vo ashaar jo zaakir kisii azaa Khaane kii aaKhirii majlis me.n pa.Dhtaa hai aur is tarah aalam-e-tasavvur me.n sayyad alashahdaa imaam husain ko ruKhast kartaa hai

English meaning of alvidaa'

Interjection

  • adieu! farewell! good-bye! valediction

Noun, Masculine

  • the last Friday in the month of Ramazan

    Example Masjid mein.... Khususan alvida mein til dharne ki jagah nahin milti

Noun, Feminine

  • a poetry in which the word 'wida' repeated after rhyme

अलविदा' के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रमज़ान के महीने का अंतिम शुक्रवार

    उदाहरण मस्जिद में.... ख़ुसूसन अलविदा में तिल धरने की जगह नहीं मिलती

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विदा छंद का वह शोक-काव्य जो शोक-सभा के अंतिम सत्र में पढ़ा जाए और इस प्रकार स्नेह पुर्वक इमाम हुसैन को विदाई दी जाती है

اَلْوِداع کے مترادفات

اَلْوِداع کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلْوِداع

رخصت کے وقت بولے جانے والا لفظ جیسے: اب رخصت ہوتا ہوں، اب تمھیں رخصت کیا، خدا حافظ، اللہ نگہبان، الفراق، وداع

اَلْوِداعی

منسوب بہ الوداع، جو کسی کو رخصت کرنے کی تقریب میں ہو، اکثر رخصتی نظم یا جلسہ وغیرہ

اَلْوِداع کَہْنا

bid farewell, bid adieu

اَلوداعی پُھول مالا

وہ پھولوں کا ہار جو پھانسی وغیرہ سے پہلے مجرم کو پہنانے کی رسم تھی (جس سے لوگوں کو معلوم ہو جاتا تھا کہ اب اسے سزائے موت سنادی گئی ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْوِداع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْوِداع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone