تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلقاب" کے متعقلہ نتائج

نِفاق

ظاہر میں کچھ اور باطن میں کچھ ہونا، منافقت، دوغلا پن

نِفاق پَڑنا

پھوٹ پڑنا، آپس میں بگاڑ ہونا

نِفاق اَنْگیز

دشمنی بڑھانے والا ۔

نَفاق

گرم جوشی، تپاک

نِفاق پَرْوَر

फूट डालनेवाला व्यक्ति, भेदकर्ता।

نِفاق اَنگیزی

نااتفاقی ؛ دشمنی ، عداوت ، بیر ۔

نِفاق ہونا

آپس میں پھوٹ پڑنا ، نااتفاقی ہونا

نِفاق اُٹھنا

بغض و عداوت جاتی رہنا ، نااتفاقی ختم ہونا ۔

نِفاق و کُفر

دو غلا پن اور ناشکری (کفر و نفاق) ۔

نِفاق اُگانا

خرابی یا بگاڑ پیدا کرنا ۔ امام احمد کا قول ہے کہ ۔۔۔۔۔ راگ دل میں نفاق اگاتا ہے ۔

نِفاق ڈالنا

نااتفاقی پیدا کرنا، آپس میں بگاڑ پیدا کرانا، اختلاف پیدا کرانا، بگاڑ کرانا

نِفاقَ رکھنا

دل میں کینہ یا بغض رکھنا، کپٹ رکھنا، ناچاقی یا افتراق برتنا، عداوت سے کام لینا

نِفاقِ رائے

رائے کا اختلاف

نِفاق شُرُوع ہونا

مخالفت پیدا ہونا ، اختلاف کا آغاز ہونا ؛ بغض پیدا ہونا ۔

نِفاق بَرَتنا

منافقت کرنا ، دوغلے پن سے کام لینا ۔

نِفاق ظاہِر ہونا

منافقت ثابت ہونا ، بغض و عداوت سامنے آنا ۔

نِفاق پَر کَمَر بانْدھنا

دو غلا پن دکھلانا ، دشمنی کرنا ۔

نِفاق کی چِنْگاری بَھڑَک اُٹھنا

آپس میں اتفاق نہ رہنا ، مخالفت پیدا ہو جانا ۔

نِفاق کی عَلامَت

منافقت یا نااتفاقی کا نشان ، لڑائی جھگڑے کا سبب ۔

نِفاق و تَفرِیق

نااتفاقی اور پھوٹ ۔

نِفاق پَھیلانا

ان بن ہونا ، نقاق ڈالنا

نِفاق و اِفتِراق

نااتفاقی اور پھوٹ، اختلاف، تفریق

نِفاقی

بزدل ، ڈرپوک ۔

نِفاقِ باہمی

mutual disagreement

نِفاق کا بِیج بونا

ایسی بات کرنا جو اختلاف اور بگاڑ کا سبب بنے ؛ نفاق ڈالنا ، اختلاف پیدا کرانا ۔

نِفاقتَہ

رک : نفاقتا

نِفاقْتا

(کلمۂ تحقیر) دوغلا، منافق، مکار، پاکھنڈی، نفاختہ

نِفاقَتی

(رک : نفاختی) مکار ، دوغلی ، منافق عورت ، کپٹ باز نیز بے وقعت ، نفاختی

نَفَق

پتلا راستہ، سرنگ

نافِق

۱۔ بیچے جانے کے قابل ، قابل فروخت ۔

نِفق

رک : نفاق ۔

نِفاخْتی

(کلمۂ تحقیر) دوغلی، دغاباز، ذلیل، بے وقعت، عورت جس کے گھر کھانے کو کچھ نہ ہو

نِفاختَہ

(عور) مکار، دغاباز، بے وقعت، نفاقتہ، نفاختی، جس کی یہ تذکیر ہے

باعِثِ نِفاق

the cause of the split

اَہْلِ نِفاق

the schismatic

نَفَقَۂِ زَوجِیَّت

شوہر سے روٹی کپڑے کا مقررّہ خرچ لینا

نَفَقَۂِ زَوجِیَت

maintenance or allowance of wife which is responsibility of husband

نَفقَۂِ عَلانِیَّہ

(فقہ) ہدیہ ظاہری یعنی کسی کے سامنے خیرات کرنا، ظاہری خیرات

نَفقَہِ لَیل

(فقہ) رات کے وقت ہدیہ یا خیرات کرنا ؛ اندھیرے میں خیرات کرنا ؛ مراد : چھپا کر خیرات کرنا ۔

نَفقَہِ سِر

(فقہ) ہدیہء پوشیدہ یعنی چھپا کر خیرات کرنا ۔

نَفقَہِ نَہار

(فقہ) دن میں ہدیہ یا خیرات کرنا ؛ دن کی روشنی میں ظاہری خیرات ۔

نَفْقَہ چھوڑنا

عورت کا روٹی کپڑے کا حق اپنے شوہر سے نہ لینا

نَفْقَہ دینا

مرد کا اپنی بیوی کو روٹی کپڑے یا اس کا معاوضہ دینا ، گزر اوقات کا مقررّہ خرچ ادا کرنا ۔

نَفقَہِ جَنگ

جنگ کے زمانے میں سپاہیوں کو ملنے والا بھتہ یا الاؤنس ۔

نَفْقَہ دِلانا

قاضی یا عدالت کا عورت کو خاوند سے گزر اوقات کا ماہانہ خرچ دلوانا

نَفَقاتِ واجِبَہ

(فقہ) گزر بسر کے لیے ضروری اخراجات ، جائز اخراجات ۔

نفقہ لینا

خاوند سے روٹی کپڑے کا خرچ حاصل کرنا

نَفْقَہ روکنا

مرد کا اپنی بیوی کو روٹی کپڑے کا خرچ ادا نہ کرنا ۔

نَفقَہ

گزر اوقات کے لیے واجبی اخراجات جو شوہر کے ذمے ہوں، بیوی کا روٹی کپڑا، ضروریات زندگی، بال بچوں کا خرچ

نافِقی

نفاق ، منافقت ، نافق کا کام ۔

نافِقَہ

رک : نافہ

نِفَقتی

رک : نفاختی ۔

نَفقات

(فقہ) نفقہ (رک)کی جمع ، گزر بسر کے اخراجات ؛ جائز اور ضروری اخراجات ۔

نَئے اُفُق کھولنا

ان دیکھے منظر سامنے لانا ؛ جدید وسیلوں سے روشناس کرانا ۔

نَئے فِقرے

نئے الفاظ جو پہلے نہ سنے ہوں ۔

زَیتُ الْاِنْفاق

زیتون کے کچے پھلوں سے نکالا ہوا تیل

نان و نَفَقَۂ اِفتِراقی

وہ نان و نفقہ جو بیوی کو علیحدگی کے تصفیے کے بعد شوہر ادا کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلقاب کے معانیدیکھیے

اَلقاب

alqaabअलक़ाब

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: لَقَب

مادہ: لَقَب

اشتقاق: لَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

اَلقاب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • احترامی لفظ یا الفاظ جو خط یا عرضی میں مکتوب الیہ کے لئے لکھے جاتے ہیں، وہ نام جو خاص صفت کی وجہ سے پڑ جائے، خطاب جو کسی بادشاہ وغیرہ کی طرف سے ملے

    مثال بارا برس یک پانو پر جب توں کھڑا ہوکر رہاالقاب تو حق سوں تجھے یو قطب ربانی ہوا (۱۷۸۵ء معظم ، د (ق) ، ۱۷ ) چیف سکرتری کا جومجھ کو خط آیا تو انہوں نے باوجود عدم سابقہ معرفت میرا القاب بڑھایا . (۱۸۵۸ ء خطوطِ غالب ، ۲۱۷ )

شعر

Urdu meaning of alqaab

  • Roman
  • Urdu

  • ehatiraamii lafz ya alfaaz jo Khat ya arzii me.n maktuub alaih ke li.e likhe jaate hain, vo naam jo Khaas sifat kii vajah se pa.D jaaye, Khitaab jo kisii baadashaah vaGaira kii taraf se mile

English meaning of alqaab

Noun, Masculine, Plural

  • titles, form of address in letter-writing, honorific names appellations, the title which got from the king, etc.

    Example Buzurg apne hote, apne khurd (Younger) ke lie budhape ke alqab pasand nahin karte

अलक़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • कई उपनाम या उपाधियाँ, सम्मान प्रकट करने के लिए उपयोग की जाने वाली उपाधि, वह नाम जो किसी विशेषता के आधार पर पड़ जाए, उपाधि जो बादशाह आदि की तरफ़ से मिले

    उदाहरण बुज़ुर्ग अपने होते, अपने ख़ुर्द (उम्र में छोटे) के लिए बुढ़ापे के अल्क़ाब पसंद नहीं करते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِفاق

ظاہر میں کچھ اور باطن میں کچھ ہونا، منافقت، دوغلا پن

نِفاق پَڑنا

پھوٹ پڑنا، آپس میں بگاڑ ہونا

نِفاق اَنْگیز

دشمنی بڑھانے والا ۔

نَفاق

گرم جوشی، تپاک

نِفاق پَرْوَر

फूट डालनेवाला व्यक्ति, भेदकर्ता।

نِفاق اَنگیزی

نااتفاقی ؛ دشمنی ، عداوت ، بیر ۔

نِفاق ہونا

آپس میں پھوٹ پڑنا ، نااتفاقی ہونا

نِفاق اُٹھنا

بغض و عداوت جاتی رہنا ، نااتفاقی ختم ہونا ۔

نِفاق و کُفر

دو غلا پن اور ناشکری (کفر و نفاق) ۔

نِفاق اُگانا

خرابی یا بگاڑ پیدا کرنا ۔ امام احمد کا قول ہے کہ ۔۔۔۔۔ راگ دل میں نفاق اگاتا ہے ۔

نِفاق ڈالنا

نااتفاقی پیدا کرنا، آپس میں بگاڑ پیدا کرانا، اختلاف پیدا کرانا، بگاڑ کرانا

نِفاقَ رکھنا

دل میں کینہ یا بغض رکھنا، کپٹ رکھنا، ناچاقی یا افتراق برتنا، عداوت سے کام لینا

نِفاقِ رائے

رائے کا اختلاف

نِفاق شُرُوع ہونا

مخالفت پیدا ہونا ، اختلاف کا آغاز ہونا ؛ بغض پیدا ہونا ۔

نِفاق بَرَتنا

منافقت کرنا ، دوغلے پن سے کام لینا ۔

نِفاق ظاہِر ہونا

منافقت ثابت ہونا ، بغض و عداوت سامنے آنا ۔

نِفاق پَر کَمَر بانْدھنا

دو غلا پن دکھلانا ، دشمنی کرنا ۔

نِفاق کی چِنْگاری بَھڑَک اُٹھنا

آپس میں اتفاق نہ رہنا ، مخالفت پیدا ہو جانا ۔

نِفاق کی عَلامَت

منافقت یا نااتفاقی کا نشان ، لڑائی جھگڑے کا سبب ۔

نِفاق و تَفرِیق

نااتفاقی اور پھوٹ ۔

نِفاق پَھیلانا

ان بن ہونا ، نقاق ڈالنا

نِفاق و اِفتِراق

نااتفاقی اور پھوٹ، اختلاف، تفریق

نِفاقی

بزدل ، ڈرپوک ۔

نِفاقِ باہمی

mutual disagreement

نِفاق کا بِیج بونا

ایسی بات کرنا جو اختلاف اور بگاڑ کا سبب بنے ؛ نفاق ڈالنا ، اختلاف پیدا کرانا ۔

نِفاقتَہ

رک : نفاقتا

نِفاقْتا

(کلمۂ تحقیر) دوغلا، منافق، مکار، پاکھنڈی، نفاختہ

نِفاقَتی

(رک : نفاختی) مکار ، دوغلی ، منافق عورت ، کپٹ باز نیز بے وقعت ، نفاختی

نَفَق

پتلا راستہ، سرنگ

نافِق

۱۔ بیچے جانے کے قابل ، قابل فروخت ۔

نِفق

رک : نفاق ۔

نِفاخْتی

(کلمۂ تحقیر) دوغلی، دغاباز، ذلیل، بے وقعت، عورت جس کے گھر کھانے کو کچھ نہ ہو

نِفاختَہ

(عور) مکار، دغاباز، بے وقعت، نفاقتہ، نفاختی، جس کی یہ تذکیر ہے

باعِثِ نِفاق

the cause of the split

اَہْلِ نِفاق

the schismatic

نَفَقَۂِ زَوجِیَّت

شوہر سے روٹی کپڑے کا مقررّہ خرچ لینا

نَفَقَۂِ زَوجِیَت

maintenance or allowance of wife which is responsibility of husband

نَفقَۂِ عَلانِیَّہ

(فقہ) ہدیہ ظاہری یعنی کسی کے سامنے خیرات کرنا، ظاہری خیرات

نَفقَہِ لَیل

(فقہ) رات کے وقت ہدیہ یا خیرات کرنا ؛ اندھیرے میں خیرات کرنا ؛ مراد : چھپا کر خیرات کرنا ۔

نَفقَہِ سِر

(فقہ) ہدیہء پوشیدہ یعنی چھپا کر خیرات کرنا ۔

نَفقَہِ نَہار

(فقہ) دن میں ہدیہ یا خیرات کرنا ؛ دن کی روشنی میں ظاہری خیرات ۔

نَفْقَہ چھوڑنا

عورت کا روٹی کپڑے کا حق اپنے شوہر سے نہ لینا

نَفْقَہ دینا

مرد کا اپنی بیوی کو روٹی کپڑے یا اس کا معاوضہ دینا ، گزر اوقات کا مقررّہ خرچ ادا کرنا ۔

نَفقَہِ جَنگ

جنگ کے زمانے میں سپاہیوں کو ملنے والا بھتہ یا الاؤنس ۔

نَفْقَہ دِلانا

قاضی یا عدالت کا عورت کو خاوند سے گزر اوقات کا ماہانہ خرچ دلوانا

نَفَقاتِ واجِبَہ

(فقہ) گزر بسر کے لیے ضروری اخراجات ، جائز اخراجات ۔

نفقہ لینا

خاوند سے روٹی کپڑے کا خرچ حاصل کرنا

نَفْقَہ روکنا

مرد کا اپنی بیوی کو روٹی کپڑے کا خرچ ادا نہ کرنا ۔

نَفقَہ

گزر اوقات کے لیے واجبی اخراجات جو شوہر کے ذمے ہوں، بیوی کا روٹی کپڑا، ضروریات زندگی، بال بچوں کا خرچ

نافِقی

نفاق ، منافقت ، نافق کا کام ۔

نافِقَہ

رک : نافہ

نِفَقتی

رک : نفاختی ۔

نَفقات

(فقہ) نفقہ (رک)کی جمع ، گزر بسر کے اخراجات ؛ جائز اور ضروری اخراجات ۔

نَئے اُفُق کھولنا

ان دیکھے منظر سامنے لانا ؛ جدید وسیلوں سے روشناس کرانا ۔

نَئے فِقرے

نئے الفاظ جو پہلے نہ سنے ہوں ۔

زَیتُ الْاِنْفاق

زیتون کے کچے پھلوں سے نکالا ہوا تیل

نان و نَفَقَۂ اِفتِراقی

وہ نان و نفقہ جو بیوی کو علیحدگی کے تصفیے کے بعد شوہر ادا کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلقاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلقاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone