تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْماس تَراش" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش کَرنا

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

قابِلِ گُزارِش

نا قابِلِ گُزارِش

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْماس تَراش کے معانیدیکھیے

اَلْماس تَراش

almaas-taraashअलमास-तराश

اصل: فارسی

وزن : 221121

اَلْماس تَراش کے اردو معانی

 

  • ہیرا کاٹنے کا اوزار
  • شیشہ اور جواہرات تراشنے کا قلم، جس میں ہیرے کی کنی لگی ہوتی ہے
  • ہیرے کو کاٹنے اور جلا دینے والا کاریگر
  • ترشے ہوئے الماس کی شکل کا مثلت نما باسہ پہلو

English meaning of almaas-taraash

 

  • diamond cut into facets
  • diamond used in cutting other gems or glass
  • diamond-cutter

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْماس تَراش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْماس تَراش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone