تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَّھڑ" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَّھڑ کے معانیدیکھیے

اَلَّھڑ

allha.Dअल्ल्हड़

اصل: سنسکرت

وزن : 212

اَلَّھڑ کے اردو معانی

صفت

  • نادان، کم سن، بھولا بھالا، اناڑی، ناتجربی کار
  • بے پرواہ، جس کے مزاج میں لا ابالی پن ہو
  • سواری کا وہ جانور جس کے دان٘ت نہ نکلے ہوں، اکھنڈ، ناکند (خصوصاً گھوڑے کا بچہ)

English meaning of allha.D

Adjective

अल्ल्हड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनाड़ी, गँवार, सरल, अल्पवयस्क, भोला-भाला, अनुभवहीन
  • बेपरवाह, उद्धत, जिस के स्वभाव में बेपरवाही हों
  • बिना सधा हुआ, जिसे अनुभव न हो, सवारी का वह जानवर जिस के दाँत न निकले हों (विशेषतः घोड़े का बच्चा)

اَلَّھڑ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَّھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَّھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone