تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہُ غَنِی" کے متعقلہ نتائج

ضائِع

اکارت، رائگاں، برباد، غارت

ضَائِع جَانا

مرجانا

شائع ذائع

آشكارا ، بہت پھیلا ہوا ، عام.

دِیو زائے

دیو سے پیدا ، دیو کی نسل کا.

آبِ ضائِع

قانون و نہری پانی جو قانون آبپاشی کے خلاف استعمال کیا جائے

بات ضائِع جانا

کہے پر عمل نہ ہونا، آبرو جاتی رہنا، ساکھ جاتی رہنا

وَقْت ضِائِع ہُونا

وقت ضائع کرنا کا لازم، وقت برباد ہونا

حَمل ضَاْئِع کَرْنا

حمل گرانا، مضغہ کا قبل از وقت رحم سے نکال دینا، اسقاط کرانا، پیٹ گرانا

حَمْل ضائع ہونا

رک : حمل گرنا.

مِیر زائے دَفتَر

سردفتر، دفتر کا بڑا افسر، ہیڈکلرک

اَوْقات ضائِع کَرنا

بے کار کاموں میں وقت کھونا، وقت برباد کرنا

نامِ نِیْکِ رَفْتَگاں ضائِع مَکُن - تا بَمانَدْ نامِ نِیکَت بَرقَرار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگلوں کی نیکیوں کو بھلا مت دو تاکہ آئندہ لوگ تمھیں بھی اچھے نام سے یاد رکھیں

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہُ غَنِی کے معانیدیکھیے

اَللہُ غَنِی

allaahu-Ganiiअल्लाहु-ग़नी

اصل: عربی

وزن : 22212

موضوعات: اظہار

اَللہُ غَنِی کے اردو معانی

فجائیہ جملے

  • اظہارِ عظمت میں مبالغے کے کے طور پر، اللہ اکبر (اظہارِ عظمت یا شدت و کثرت کے لیے مستعمل)
  • تعجب کے مقام پر
  • کسی صدمے اور تکلیف کے موقع پر (خدائے تعالیٰ سے طلبِ امداد کے لیے)

English meaning of allaahu-Ganii

Exclamatory sentence

  • God (who does not need, want)
  • an expression of awe
  • at the time of sad and sorrow, and seeking God's help

अल्लाहु-ग़नी के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक वाक्य

  • बड़ाई का व्याख्यान अतिशयोक्ति के रूप में
  • आश्चर्य के समय पर
  • किसी सदमे और दुःख के घटित होने पर (ईश्वर से सहयाता के लिए)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہُ غَنِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہُ غَنِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone