تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَللہُ اَکَبْرَ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہُ اَکَبْرَ کے معانیدیکھیے
اَللہُ اَکَبْرَ کے اردو معانی
- (لفظاََ) اللہ بہت بڑا ہے ، اللہ سب سے بڑا ہے، (مراداََ) نعرۃ تکبیر ، حسبِ ذیل مواقع پر مستعمل .
- تعجب وحیرت کی جگہ ، مترادف : کتنی عجیب بات ہے ،حیرت کا مقام ہے ،خدائے تعالیٰ کی شان ہے .
- خدائے تعالیٰ کی بزرگی اور عظمت کا اعتراف کر نے کے موقع پر.
- تعریف و تحسین یا مباہات کے موقع پر ، مترادف : کیا کہنا ، ماشاء اللہ ، سبحان اللہ .
- ازان اقامت نماز اور دیگر عبادات و اذکار میں جہاں جہاں مقر رہے .
- کسی وصف کے بیان میں مبالغے اور شدت کے اظہار کے لئے ، مترادف : افوہ ، خدا کی پناہ ،کیا ٹھکانا ہے ،کچھ ٹھکانا نہیں .
- شکوے شکایت کی جگہ .
- حملے کے آغا ز یا حریف پر وار کرتے وقت ؛ فتحیاب ہونے پر .
- جانور کو ذبح کر نے میں مقرر کلمات کے ساتھ چھری چلاتے وقت .
- عیدین کی نماز کو گھر سے جاتے اور آتےاور قبرستان میں گزر تے وقت مقرر کلمات کے ساتھ
- جلسے جلوس محفل و مجلس یا کسی استقبالیہ تقریب میں اظہارِ جوش کے لئے .
English meaning of allaahu-akbar
- (Allah is great)
- an exclamation of surprise or wonder
- God is great
- Takbir, a slogan during battles or when slaughtering an animal
अल्लाहु-अकबर के हिंदी अर्थ
- ख़ुदाए ताला की बड़ाई और महानता को स्वीकार करना, ख़ुदा बहुत बड़ा है.
- दोनों ईद की नमाज़ के लिए घर से जाते और आते और क़ब्रिस्तान में गुज़रते वक़्त निर्धारित वाक्यों के साथ पढ़ना.
- जलसे-जलूस, महफ़िल-ओ-मजलिस या किसी स्वागत समारोह में जोश प्रदर्शन के लिए कहना.
- जानवर को ज़बह करने में निर्धारित वाक्यों के साथ छुरी चलाते समय.
- (शब्दशः) अल्लाह बहुत बड़ा है, अल्लाह सबसे बड़ा है, (तात्पर्य) नारा-ए-तकबीर. उपरोक्त अवसरों पर प्रयुक्त.
- किसी प्रशंसा के वर्णन में अतिशयोक्ति प्रदर्शन के लिए, पर्याय: ओफ़ोह, खुदा की पनाह,क्या ठिकाना है, कुछ ठिकाना नहीं.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَللہُ اَکَبْرَ)
اَللہُ اَکَبْرَ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔