تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اللہ" کے متعقلہ نتائج

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

جُدائیگی

رک : جدا ئی

جُدائی کَرنا

علیحدگی کرنا، الگ کرنا

جُدائی پَڑْنا

علیحدگی ہونا، الگ ہونا، فراق پیدا ہونا

جُدائی ڈالنا

bring about a separation, cause estrangement

جُدائی گُزارْنا

کسی سے دوری یا علیحدگی کا وقت پورا کرنا، کسی سے علیحدہ رہ کر وقت گذارنا

جُدائی کی گَھڑی

علیحدگی کا وقت، جُدا ہونے کا وقت

جُدائی ڈال دینا

نفاق ڈالنا.

جُدائی کا داغ دینا

مر کے عزیزوں کو صدمہ یا رنج پہنْچانا، مر جانا

جُدائی کا کَوّا بولْنا

کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)

نَغْمَہ جُدائی

جدائی کا نغمہ ، ہجر و فراق کے گیت ؛ مراد : وہ آہیں یا صدائیں جو جدائی کی وجہ سے بلند ہوں ۔

قَدْموں سے جُدائی ہونا

علیحدگی ہونا

داغِ جُدائی دینا

داغ مفارقت دینا، جدا ہوجانا، چلا جانا، مرجانا

ظَرافَتِ آتِش اَفْروز جُدائی اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہنسی مذاق سے جدائی کی آگ روشن ہوتی ہے یعنی دل لگی مذاق میں اکثر ملال ہو جاتا ہے، بعض دفعہ ہنسی ہنسی میں لڑائی ہونے لگتی ہے اور لوگوں میں میل تھا جدائی ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اللہ کے معانیدیکھیے

اللہ

allaahअल्लाह

اصل: عربی

وزن : 221

Roman

اللہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معبود، خدائے تعالیٰ کا اسمِ ذات، اسمائے صفاتی کے مقابل
  • استعجاب کے موقع پر، مترادف: حیرت ہے تعجب ہے، بڑی عجیب بات ہے، كمالِ اضطراب اور یا س کے موقع پر
  • شکوے شکایت یا دوہائی کی جگہ
  • کسی وصف میں اظہار مبالغہ کے لئے
  • دعا وغیرہ کےموقع پر : یااللہ، الہیٰ، اے میرے مالک
  • تمنا کے موقع پر، مترادف: خدا کرے
  • نہ جانے، خدا معلوم، اللہ ہی کو معلوم ہے
  • للہ، خدا کے لیے، خدارا (خوشامد، منت سماجت کے موقع پر)

فجائیہ

  • کمالِ اضطراب اور یا س کے موقع پر، استعجاب کے موقع پر، مترادف : حیرت ہے تعجب ہے، بڑی عجیب بات ہے

شعر

Urdu meaning of allaah

Roman

  • maabuud, Khudaa.e taala ka asam-e-zaat, asmaa-e sifaatii ke muqaabil
  • istijaab ke mauqaa par, mutraadifah hairat hai taajjub hai, ba.Dii ajiib baat hai, kamaal-e-izatiraab aur ya sa ke mauqaa par
  • shikve shikaayat ya dohaa.ii kii jagah
  • kisii vasf me.n izhaar mubaalaGa ke li.e
  • du.a vaGaira ke mauqaa par ha ya allaah, ilhaa, e mere maalik
  • tamannaa ke mauqaa par, mutraadifah Khudaa kare
  • na jaane, Khudaa maaluum, allaah hii ko maaluum hai
  • lallaa, Khudaa ke li.e, Khudaaraa (Khushaamad, minnat samaajat ke mauqaa par
  • kamaal-e-izatiraab aur ya sa ke mauqaa par, istijaab ke mauqaa par, mutraadif ha hairat hai taajjub hai, ba.Dii ajiib baat hai

English meaning of allaah

Noun, Masculine

  • Allah, God, the Supreme Being, the Omnipotent, the Almighty

Interjection

  • Allah, God, the Supreme Being, the Omnipotent, the Almighty, God, beyond reach,
  • O God! (in prayer, etc.)
  • O God! (expressing pain or wonder)

अल्लाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईश्वर, परमात्मा, खुदा, मुस्लिम समुदाय का आराध्य

विस्मयादिबोधक

اللہ کے مترادفات

اللہ سے متعلق دلچسپ معلومات

اللہ ادھربعض عربی داں حلقوں میں، اوربعض پاکستانی رسالوں اور کتابوں میں’’اللہ‘‘ کے بجائے’’اللٰہ‘‘ لکھا جانے لگا ہے۔ یہ عربی میں صحیح ہو گا، لیکن اردو میں بالکل غلط ہے۔ اسم ذات پاک کے املا سے چھیڑ کرنا دانش مندی نہیں۔ دوسری بات یہ کہ ’’اللہ‘‘ دیکھنے میں بھلا لگتا ہے اور اس کی علامتی معنویت بھی ہے۔ اردو میں ’’اللٰہ‘‘ لکھنا کچھ بہت بھلا نہیں لگتا اور نہ اس میں وہ علامتی معنویت ہے جو ’’اللہ‘‘ میں ہے۔ اس خوبصورت اور با معنی املا پر کسی املا کو ترجیح نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

جُدائیگی

رک : جدا ئی

جُدائی کَرنا

علیحدگی کرنا، الگ کرنا

جُدائی پَڑْنا

علیحدگی ہونا، الگ ہونا، فراق پیدا ہونا

جُدائی ڈالنا

bring about a separation, cause estrangement

جُدائی گُزارْنا

کسی سے دوری یا علیحدگی کا وقت پورا کرنا، کسی سے علیحدہ رہ کر وقت گذارنا

جُدائی کی گَھڑی

علیحدگی کا وقت، جُدا ہونے کا وقت

جُدائی ڈال دینا

نفاق ڈالنا.

جُدائی کا داغ دینا

مر کے عزیزوں کو صدمہ یا رنج پہنْچانا، مر جانا

جُدائی کا کَوّا بولْنا

کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)

نَغْمَہ جُدائی

جدائی کا نغمہ ، ہجر و فراق کے گیت ؛ مراد : وہ آہیں یا صدائیں جو جدائی کی وجہ سے بلند ہوں ۔

قَدْموں سے جُدائی ہونا

علیحدگی ہونا

داغِ جُدائی دینا

داغ مفارقت دینا، جدا ہوجانا، چلا جانا، مرجانا

ظَرافَتِ آتِش اَفْروز جُدائی اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہنسی مذاق سے جدائی کی آگ روشن ہوتی ہے یعنی دل لگی مذاق میں اکثر ملال ہو جاتا ہے، بعض دفعہ ہنسی ہنسی میں لڑائی ہونے لگتی ہے اور لوگوں میں میل تھا جدائی ہو جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone