تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ یار تو بیڑا پار" کے متعقلہ نتائج

مُتَقابِل

باہم مقابلہ کرنے والا، حریف

مُتَقابِلَہ

جو ایک دوسرے کے مقابل ہو ، متقابل ۔

مُتَقابِلی

تقابلی ۔

مُتَقابِلات

وہ جو مقابل میں آئیں ، مقابل میں آنے والی اشیا یا مفاہیم وغیرہ ۔

مُتَعاقِبُ الوُرُود

ایک دوسرے کے بعد آنے والے

مُوتُو قَبلَ اَن تَمُوتُوا

مر جاؤ قبل اس کے کہ تم کو موت آئے۔ یعنی جب آخرکار مرنا ہی ہے تو چار دن کی زندگی میں غرور و سرکشی کیسی۔ انسان کو چاہیے کہ خاکساری اور انکساری کے ساتھ زندگی بسر کر دے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ یار تو بیڑا پار کے معانیدیکھیے

اَللہ یار تو بیڑا پار

allaah yaar to be.Daa paarअल्लाह यार तो बेड़ा पार

نیز : اَللہ یار ہے تو بیڑا پار ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَللہ یار تو بیڑا پار کے اردو معانی

  • خدا مہربان ہو تو ساری مشکلیں دور ہو جاتی ہیں
  • خدا مددگار ہے تو سب کام ہو جائے گا
  • الٰہی سنبھال لے

    مثال "الٰہی سنبھال لے" اس معنی میں صرف "اللہ یار ہے" مستعمل ہے

Urdu meaning of allaah yaar to be.Daa paar

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa mehrbaan ho to saarii mushkile.n duur ho jaatii hai.n
  • Khudaa madadgaar hai to sab kaam ho jaa.egaa
  • ilaahii sa.nbhaal le

अल्लाह यार तो बेड़ा पार के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर दया या कृपा करे तो सारी दुविधाएँ दूर हो जाती हैं
  • ईश्वर सहायक है तो सब काम हो जाएगा
  • इलाही सँभाल ले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَقابِل

باہم مقابلہ کرنے والا، حریف

مُتَقابِلَہ

جو ایک دوسرے کے مقابل ہو ، متقابل ۔

مُتَقابِلی

تقابلی ۔

مُتَقابِلات

وہ جو مقابل میں آئیں ، مقابل میں آنے والی اشیا یا مفاہیم وغیرہ ۔

مُتَعاقِبُ الوُرُود

ایک دوسرے کے بعد آنے والے

مُوتُو قَبلَ اَن تَمُوتُوا

مر جاؤ قبل اس کے کہ تم کو موت آئے۔ یعنی جب آخرکار مرنا ہی ہے تو چار دن کی زندگی میں غرور و سرکشی کیسی۔ انسان کو چاہیے کہ خاکساری اور انکساری کے ساتھ زندگی بسر کر دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ یار تو بیڑا پار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ یار تو بیڑا پار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone