تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ والا" کے متعقلہ نتائج

آقا

زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر

آقائے خانَہ

گھر کا مالک، کنبے کا وارث اور سر پرست

آقائے شَرِیعَت

(جعفریہ) مجتہد ، فقیہ ، مفتی ، عالمِ دین.

آقائے عالی

high master

آقا ولی

خداوندنعمت، سرکار، ملازم، اپنے آقا کو کہتے ہیں

آقائِیَت

آقا ہونے کی حالت، آقائی

آقاسی

دیوان خانے کا داروغہ

آقائی

آقا ہونے کی حیثیت یا حالت، حکومت

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

جَیسا آقا وَیسا نَوکَر

جیسا آقا برا ویسا نوکر، دونوں نالائق

جَیسے آقا وَیسا نَوکَر

رک: جیسا راجہ ویسی پرجا

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ والا کے معانیدیکھیے

اَللہ والا

allaah-vaalaaअल्लाह-वाला

وزن : 22122

دیکھیے: با خُدا

  • Roman
  • Urdu

اَللہ والا کے اردو معانی

مذکر

  • وہ شخص جو تعلقاتِ دنیا سے کنارہ کش ہوکر خدا کا ہورہے، تارک الدنیا، باخدا، خدا رسیدہ
  • سیدھا سادہ، بھولا بھالا، نیک دل

شعر

Urdu meaning of allaah-vaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo taalluqaat-e-duniyaa se kanaaraakash hokar Khudaa ka horhe, taarik- u.ud-duniyaa, baaKhudaa, Khudaa rsiida
  • siidhaa saadaa, bholaa bhaalaa, nek dil

English meaning of allaah-vaalaa

Masculine

  • devout, religious, absorbed in God

अल्लाह-वाला के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • धार्मिक व्यक्ति, वह व्यक्ति जो भगवान की भक्ति में लीन हो
  • सीधा सादा, भोला भाला, नेक दिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آقا

زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر

آقائے خانَہ

گھر کا مالک، کنبے کا وارث اور سر پرست

آقائے شَرِیعَت

(جعفریہ) مجتہد ، فقیہ ، مفتی ، عالمِ دین.

آقائے عالی

high master

آقا ولی

خداوندنعمت، سرکار، ملازم، اپنے آقا کو کہتے ہیں

آقائِیَت

آقا ہونے کی حالت، آقائی

آقاسی

دیوان خانے کا داروغہ

آقائی

آقا ہونے کی حیثیت یا حالت، حکومت

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

جَیسا آقا وَیسا نَوکَر

جیسا آقا برا ویسا نوکر، دونوں نالائق

جَیسے آقا وَیسا نَوکَر

رک: جیسا راجہ ویسی پرجا

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone