تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَللہ رے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ رے کے معانیدیکھیے
اَللہ رے کے اردو معانی
فجائیہ جملے
- سبحان اللہ، کیا کہنا، بل بے، اف رے، (تعریف و تحسین یا کسی وصف کی کثرت کے موقع پر مستعمل)
- کمال شرارت اور انتہا کی بد تمیزی پر ٹوکنے کی جگہ
شعر
اللہ رے نازکی کہ جواب سلام میں
ہاتھ اس کا اٹھ کے رہ گیا مہندی کے بوجھ سے
اللہ رے اس گل کی کلائی کی نزاکت
بل کھا گئی جب بوجھ پڑا رنگ حنا کا
اللہ رے سادگی نہیں اتنی انہیں خبر
میت پہ آ کے پوچھتے ہیں ان کو کیا ہوا
English meaning of allaah-re
Exclamatory sentence
- O God
अल्लाह-रे के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक वाक्य
- सुबहान-अ-ल्लाह, क्या कहना, बल बे, उफ़ रे, (किसी विशेषता की अधिक्तर प्रशंसा के अवसर पर प्रयुक्त)
- अत्यधिक शरारत और अत्यधिक अशिष्टता पर टोकने का स्थान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَللہ رے)
اَللہ رے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔