تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ کَرے سو ہو فَقِیر کَہے سو ہو" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ کَرے سو ہو فَقِیر کَہے سو ہو کے معانیدیکھیے

اَللہ کَرے سو ہو فَقِیر کَہے سو ہو

allaah kare so ho faqiir kahe so hoअल्लाह करे सो हो फ़क़ीर कहे सो हो

نیز : اَللہ کَرے سو ہو

ضرب المثل

Roman

اَللہ کَرے سو ہو فَقِیر کَہے سو ہو کے اردو معانی

  • اللہ تعالیٰ کی مشیت اور فقیر کے منہ سے نکلی ہوئی بات پوری ہو کر رہتی ہے
  • خدا کو جو منظور ہوتا ہے وہی ہوتا ہے

Urdu meaning of allaah kare so ho faqiir kahe so ho

Roman

  • allaah taala kii mashiiyat aur faqiir ke mu.nh se niklii hu.ii baat puurii ho kar rahtii hai
  • Khudaa ko jo manzuur hotaa hai vahii hotaa hai

अल्लाह करे सो हो फ़क़ीर कहे सो हो के हिंदी अर्थ

  • अल्लाह की इच्छा और फ़क़ीर के मुँह से निकली हुई बात पूरी होकर रहती है
  • ईश्वर को जो मंजूर होता है वही होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ کَرے سو ہو فَقِیر کَہے سو ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ کَرے سو ہو فَقِیر کَہے سو ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone