تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور" کے متعقلہ نتائج

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور کے معانیدیکھیے

اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور

allaah kaa diyaa nuur kabhii na hove duurअल्लाह का दिया नूर कभी न होवे दूर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور کے اردو معانی

  • بالوں کی سفیدی خضاب کے باوجود جھلکتی رہتی ہے

Urdu meaning of allaah kaa diyaa nuur kabhii na hove duur

  • Roman
  • Urdu

  • baalo.n kii saphedii Khizaab ke baavjuud jhalaktii rahtii hai

अल्लाह का दिया नूर कभी न होवे दूर के हिंदी अर्थ

  • बालों की सफेदी ख़िज़ाब के बावजूद झलकती रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone