تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلله ہُو" کے متعقلہ نتائج

حَسَنَہ

اچھّائی، نیکی، بھلائی، کارخیر

قَرْضَۂ حَسَنَہ

رک : قرضِ حسنہ ، وہ قرض جس کی ادائی اُدھار لینے والے کی مرضی پر منحصر ہو

مَوعِظَۂ حَسَنَہ

رک : موعظت حسنہ ۔

اُسْوَۂ حَسَنَہ

بہت اچھا نمونہ ۔ نیک مثال

خُلْقِ حَسَنَہ

اچھی خصلت ، نیک عادت اچھا اخلاق .

بِدْعَتِ حَسَنَہ

وہ بدعت جس سے شریعت کے کسی حکم کی مخالفت نہ ہو اور جو محض نیک نیتی پر مبنی ہو، وہ نئی رسم یا دستور جو معاشرے کے حق میں بہتر اور مستحسن ہو

مَوعِظَتِ حَسَنَہ

اعلیٰ درجہ کے وعظ و نصیحت ، اصلاح کی اچھی باتیں (عموماً تبلیغ و دعوت کے لیے مستعمل) ۔

اَسْمائے حَسَنَہ

صِفاتِ حَسَنَہ

اچھی صفتیں، اچھی عادتیں یا خصلتیں، نیک باتیں یا نیک اعمال

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

مَساعیِ حَسَنَہ

رک : مساعی جمیلہ ۔

مَواعِظِ حَسَنَہ

اچھی باتیں ، اچھی تقریریں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلله ہُو کے معانیدیکھیے

اَلله ہُو

allaah-huuअल्लाह-हू

وزن : 2212

فقرہ

اَلله ہُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) اللہ و ہی ایک ہے وہ اللہ، (مراداََ) صوفیوں کا نعرۂ مستانہ یا ضرب
  • بجز ذاتِ الہیٰ اور کچھ نہیں کسی اور چیز کا وجود نہیں

English meaning of allaah-huu

Noun, Feminine

  • Sufi's slogan, saint's rallying cry, He is God
  • Allah, O Allah

अल्लाह-हू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (लफ़्ज़ा) अल्लाह-ओ-ही एक है,वो अल्लाह, (मुरादा) सूफ़ियो का नाराॱएॱ मस्ताना या ज़रब
  • बजुज़ ज़ात-ए-इलाही और कुछ नहीं किसी और चीज़ का वजूद नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلله ہُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلله ہُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone