تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ حافِظ" کے متعقلہ نتائج

فَقِیہ

ادراک و شعور رکھنے والا، علم فقہ کا عالم، علم دین کا فاضل، شرعی احکام و قوانین کا ماہر

فَقِیہِ شَہْر

کسی خاص علاقے یا شہر کا عالم، فقہی مسائل کا ماہر

فَقِیہانَہ

فقیہوں کی طرح کا، مفتیانہ

فَقِیہان

‘फ़क़ीह’ का बहुः, फ़क़ीह लोग ।

فُقَاح

ایک قسم کی خوشبودار بُوٹی

فِقْہ

آگہی، علم، دانش

فَقاہ

बुद्धिमत्ता, मेधा, दानाई।

فِقْہ دان

علمِ فقہ کا عالم ، فقیہ.

فِقْہُ اللُّغَت

رک : فقہ اللسان.

فِقْہُ اللِّسان

زبان کا علم ، علم اللّسان ، لسانیات.

فِقْہِیَّہ

رک : فقہی.

فُقَہائے اَرْبَعَہ

اہلِ سنّت کے چار بڑے فقہا یعنی امام ابو حنیفہ ، امام مالک ، اما شافعی اور امام احمد حنبل.

فِقْہِیّات

فقہ سے متعلق امور ، فقہی احکام و مسائل.

فُقَہا

علمِ فقہ کے عالم، ادراک و شعور رکھنے والے، علمِ دین کے فاضل، شرعی احکام و قوانین کے ماہر

فِقْہی

فِقہ (رک) سے مسنوب ، فقہ کا ، شرعی احکام و مسائل سے متعلق.

فقاہت

فقہی علم پر دسترس، فقیہ ہونا، فقہی مہارت، شرع احکام و قوانین کا علم ہونا، علم فقہ میں مہارت ہونا

فَق ہونا

چہرے کا رنگ اُڑ جانا ، زر د پڑ جانا ، ہوائیاں اُرنے لگنا ، حیران و پریشان ہو جانا ، ہکّا بکّا رہ جانا ، دنگ رہ جانا.

فَوق ہونا

بلندی ہونا ، برتری ہونا .

فاقَہ ہونا

بھوکا ہونا، بھوکا رہنا، کھانے کو نہ ہونا.

فَق ہو جانا

چہرے کا رنگ اُڑ جانا ، زر د پڑ جانا ، ہوائیاں اُرنے لگنا ، حیران و پریشان ہو جانا ، ہکّا بکّا رہ جانا ، دنگ رہ جانا.

عِلْمُ الْفِقَہ

فقہ کا علم ، وہ علم جس میں فقہی یا شرعی مسائل سے بحث کی جاتی ہے ، مذہبی مسائل کا علم .

عِلْمِ فِقَہ

وہ علم جو قانونِ شریعتِ اسلامی سے بحث کرتا ہے ، علمِ دین یا احکامِِ شریعت کی واقفیت .

مَکتَبِ فِقَہ

فقہی مسلک ، مذہبی رجحان یا میلان ۔

اُصُولِ فِقْہ

(دینیات) رک : اصول اربعہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ حافِظ کے معانیدیکھیے

اَللہ حافِظ

allaah-haafizअल्लाह-हाफ़िज़

اصل: عربی

وزن : 22122

فقرہ

Roman

اَللہ حافِظ کے اردو معانی

  • خدا حافظ، فی امان اللہ، اللہ کو سونپا، (رخصت کر نے کے موقع پر مستعمل)
  • خدا حفاظت کرے، اللہ صد مے سے بچائے

شعر

Urdu meaning of allaah-haafiz

Roman

  • Khudaahaafiz, fii amaan allaah, allaah ko saumpaa, (ruKhast karne ke mauqaa par mustaamal
  • Khudaa hifaazat kare, allaah sadme se bachaa.e

English meaning of allaah-haafiz

  • may God be your rescuer said at the time of bidding farewell

अल्लाह-हाफ़िज़ के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर रक्षा करे, ईश्वर रक्षा में दिया, ईश्वर को सौंपा (प्रस्थान या विदा करने के अवसर पर प्रयुक्त)
  • ईश्वर सुरक्षा करे, ईश्वर दुख से बचाए

اَللہ حافِظ سے متعلق دلچسپ معلومات

اللہ حافظ کچھ عرصے سے پاکستان میں’’خدا حافظ‘‘ کی جگہ ’’اللہ حافظ‘‘ بولا اور لکھا جانے لگا ہے۔ ان کی دیکھا دیکھی بعض اہل ہند بھی اس راہ پر چل نکلے ہیں۔ اس تبدیلی کی مصلحت سمجھ میں نہیں آتی۔ الوداعی سلام کے معنی میں’’اللہ حافظ‘‘ اردو کا روز مرہ نہیں، ’’خدا حافظ‘‘ اردو کا روزمرہ ہے، بہادر شاہ ظفر؎ ہم تو چلتے ہیں لو خدا حافظ بت کدے کا بتو خدا حافظ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ترقی اردو بورڈ، پاکستان کے ضخیم ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں ’’اللہ حافظ‘‘ بطور الوداعی سلام درج نہیں ہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ’’اللہ‘‘ تو عربی ہے، اور’’خدا‘‘ فارسی، اس لئے ’’خد ا حافظ‘‘ کہنا درست نہیں۔ اول تو یہ عربی فارسی کی دلیل بے معنی ہے، کیوں کہ ہم اردو سے بحث کر رہے ہیں، اور اردو میں بحث کر رہے ہیں۔ اردو اپنی جگہ پر مستقل زبان ہے، وہ کسی غیر زبان کی پابند کیوں ٹھہرائی جائے؟ دوسری بات یہ کہ اگر’’اللہ‘‘ کو عربی، اور’’خدا‘‘ کو فارسی ہونے کی بنا پر یکجا کرنا غلط ہے تو پھر اردو کے ان گنت فقرے غلط قرار دینے ہوں گے۔ مثلاً ’’خدائے تعالیٰ‘‘، ’’خدائےعز و جل‘‘ ، ’’خدائے واحد‘‘، ’’خدا رکھے‘‘، ’’خدا واسطے کا بیر‘‘، وغیرہ۔ ظاہر ہے کہ یہ سب فقرے صحیح اور فصیح ہیں۔ سچی بات یہ ہے کہ ’’خدا حافظ‘‘ بالکل صحیح اور مروج ہے۔ ’’اللہ حافظ‘‘ غلط نہیں، لیکن غیر ضروری اور ایجاد بندہ ہے۔ یہ اس لئے بھی غیر ضروری ہے کہ اسے اکثر برے معنی میں بولتے ہیں، مثلا: ان کی کارکردگی اس قدر بگڑچکی ہے کہ اس کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔ آپ کو گھر کی خبر ہے نہ دفتر کی، آپ کا بس اللہ حافظ ہے۔ بس میاں یہ بیل منڈھے چڑھ چکی، اللہ حافظ ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَقِیہ

ادراک و شعور رکھنے والا، علم فقہ کا عالم، علم دین کا فاضل، شرعی احکام و قوانین کا ماہر

فَقِیہِ شَہْر

کسی خاص علاقے یا شہر کا عالم، فقہی مسائل کا ماہر

فَقِیہانَہ

فقیہوں کی طرح کا، مفتیانہ

فَقِیہان

‘फ़क़ीह’ का बहुः, फ़क़ीह लोग ।

فُقَاح

ایک قسم کی خوشبودار بُوٹی

فِقْہ

آگہی، علم، دانش

فَقاہ

बुद्धिमत्ता, मेधा, दानाई।

فِقْہ دان

علمِ فقہ کا عالم ، فقیہ.

فِقْہُ اللُّغَت

رک : فقہ اللسان.

فِقْہُ اللِّسان

زبان کا علم ، علم اللّسان ، لسانیات.

فِقْہِیَّہ

رک : فقہی.

فُقَہائے اَرْبَعَہ

اہلِ سنّت کے چار بڑے فقہا یعنی امام ابو حنیفہ ، امام مالک ، اما شافعی اور امام احمد حنبل.

فِقْہِیّات

فقہ سے متعلق امور ، فقہی احکام و مسائل.

فُقَہا

علمِ فقہ کے عالم، ادراک و شعور رکھنے والے، علمِ دین کے فاضل، شرعی احکام و قوانین کے ماہر

فِقْہی

فِقہ (رک) سے مسنوب ، فقہ کا ، شرعی احکام و مسائل سے متعلق.

فقاہت

فقہی علم پر دسترس، فقیہ ہونا، فقہی مہارت، شرع احکام و قوانین کا علم ہونا، علم فقہ میں مہارت ہونا

فَق ہونا

چہرے کا رنگ اُڑ جانا ، زر د پڑ جانا ، ہوائیاں اُرنے لگنا ، حیران و پریشان ہو جانا ، ہکّا بکّا رہ جانا ، دنگ رہ جانا.

فَوق ہونا

بلندی ہونا ، برتری ہونا .

فاقَہ ہونا

بھوکا ہونا، بھوکا رہنا، کھانے کو نہ ہونا.

فَق ہو جانا

چہرے کا رنگ اُڑ جانا ، زر د پڑ جانا ، ہوائیاں اُرنے لگنا ، حیران و پریشان ہو جانا ، ہکّا بکّا رہ جانا ، دنگ رہ جانا.

عِلْمُ الْفِقَہ

فقہ کا علم ، وہ علم جس میں فقہی یا شرعی مسائل سے بحث کی جاتی ہے ، مذہبی مسائل کا علم .

عِلْمِ فِقَہ

وہ علم جو قانونِ شریعتِ اسلامی سے بحث کرتا ہے ، علمِ دین یا احکامِِ شریعت کی واقفیت .

مَکتَبِ فِقَہ

فقہی مسلک ، مذہبی رجحان یا میلان ۔

اُصُولِ فِقْہ

(دینیات) رک : اصول اربعہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ حافِظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ حافِظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone