تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ دے اور بَنْدَہ لے" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ مال

revenue ministry

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

ministry of education

وَزارَتِ زِراعَت

ministry of agriculture

وَزارَتِ تِجارَت

ministry of trade and commerce, commerce ministry

وَزارَتِ قانُون

law ministry

وَزارَتِ صَنْعَت

ministry of industry

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

ministry of finance

وَزارَتِ مالِیات

Finance ministry.

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

ministry of external affairs, foreign ministry

وَزارَتِ اَعْلیٰ

chief ministership

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ دے اور بَنْدَہ لے کے معانیدیکھیے

اَللہ دے اور بَنْدَہ لے

allaah de aur banda leअल्लाह दे और बंदा ले

نیز : اَللہ دے بندہ پاوے, اَللہ دے (اور) بَندَہ لے

ضرب المثل

Roman

اَللہ دے اور بَنْدَہ لے کے اردو معانی

  • کسی شے کی فراوانی یا شدت و کثرت ظاہر کرنے کے لئے
  • ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی مصیبت شدت اور تواتر سے آئے اور کوئی چارہ نہ ہو

    مثال عمرو نے چوراسی گھنڈیاں زنبیل کی کھول دیں دل سے کہا کہ اللہ دے اور بندہ لے دوسرے دن سے اللہ دے اور بندہ لے دنیا بھر کے...ادباروں نے یلغار کر لی.(۱۹۴۸، مکاتیبِ محمد علی ردولوی ، ۱۳۸ )

    مثال مترادف: بکثرت، بے حد و بے انتہا، بے تحاشا وغیرہ

Urdu meaning of allaah de aur banda le

Roman

  • kisii shaiy kii faraavaanii ya shiddat-o-kasrat zaahir karne ke li.e
  • a.ise mauqaa par kahte hai.n jab ko.ii musiibat shiddat aur tavaatar se aa.e aur ko.ii chaaraa na ho

English meaning of allaah de aur banda le

  • whatever God wills, one has to accept it
  • refers to a chaotic situation

अल्लाह दे और बंदा ले के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ की प्रचुरता या बहुलता प्रकट करने के लिए
  • ऐसे अवसर पर कहते हैं जब कोई परेशानी अधिकता से और लगातार आए और कोई उपाय न हो

    विशेष पर्यायवाची: बहुत अधिक, बहुल्य, असीम अथवा असीमित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ مال

revenue ministry

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

ministry of education

وَزارَتِ زِراعَت

ministry of agriculture

وَزارَتِ تِجارَت

ministry of trade and commerce, commerce ministry

وَزارَتِ قانُون

law ministry

وَزارَتِ صَنْعَت

ministry of industry

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

ministry of finance

وَزارَتِ مالِیات

Finance ministry.

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

ministry of external affairs, foreign ministry

وَزارَتِ اَعْلیٰ

chief ministership

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ دے اور بَنْدَہ لے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ دے اور بَنْدَہ لے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone