تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ دے اَللہ دِلاوے، بَندَہ دے مُراد پاوے" کے متعقلہ نتائج

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اَذْلال

ذلیل لوگ، کمینے

اِزلال

किसी को डगमगाना।।

اِظْلال

سایہ یا عکس ڈالنا یا پڑنا، جھلکی دکھانا یا دکھائی دینا

اِذْلال

(کس کو) ذلیل کر نے کا عمل، تحقیر

اَظْلال

سائے، پرتو، مظاہر

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

نُزُولِ اِجلال

کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

مَظْہَرِ اِجْلال

غضب یا جلال کی علامت ، شان یا وقار کا مظہر ۔

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

اُجالی لینا

نمودار ہونا، پردے سے باہر نکلنا، طلوع ہونا

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ دے اَللہ دِلاوے، بَندَہ دے مُراد پاوے کے معانیدیکھیے

اَللہ دے اَللہ دِلاوے، بَندَہ دے مُراد پاوے

allaah de allaah dilaave, banda de muraad paaveअल्लाह दे अल्लाह दिलावे, बंदा दे मुराद पावे

نیز : اَللہ دے اَللہ دِلاوے اللہ کا دِیا کُل عالمَ پاوے

ضرب المثل

Roman

اَللہ دے اَللہ دِلاوے، بَندَہ دے مُراد پاوے کے اردو معانی

  • دیتا تو اللہ ہی ہے، جب انسان کچھ دیتا ہے تو اللہ اس کی خواہش پوری کرتا ہے
  • خیرات اور فیاضی کی تعریف میں کہتے ہیں کہ اصل دینے دلانے والا تو اللہ ہی ہے مگر فقیروں کو جو دے دے گا اس کی مرادیں پوری ہوں گی
  • فقیروں کی صدا

    مثال دینے اور دلانے والا اللہ ہی ہے اللہ دے اللہ دلاوے بندہ دے مراد پاوے.(۱۸۷۵، انشائے ہادی النسا ، ۱۲۳ )

Urdu meaning of allaah de allaah dilaave, banda de muraad paave

Roman

  • detaa to allaah hii hai, jab insaan kuchh detaa hai to allaah us kii Khaahish puurii kartaa hai
  • Khairaat aur fayyaazii kii taariif me.n kahte hai.n ki asal dene dilaane vaala to allaah hii hai magar faqiiro.n ko jo de degaa us kii muraade.n puurii hongii
  • faqiiro.n kii sada

अल्लाह दे अल्लाह दिलावे, बंदा दे मुराद पावे के हिंदी अर्थ

  • देता तो ईश्वर ही है, जब मनुष्य कुछ देता है तो ईश्वर उसकी इच्छा पूरी करता है
  • दान और दानशीलता या उदारता की प्रशंसा में कहते हैं कि अस्ल देने दिलाने वाला तो ईश्वर ही है परंतु फ़क़ीरों को जो दे देगा उसकी मनोकामनाएँ पूरी होंगी
  • फ़क़ीरों की युक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اَذْلال

ذلیل لوگ، کمینے

اِزلال

किसी को डगमगाना।।

اِظْلال

سایہ یا عکس ڈالنا یا پڑنا، جھلکی دکھانا یا دکھائی دینا

اِذْلال

(کس کو) ذلیل کر نے کا عمل، تحقیر

اَظْلال

سائے، پرتو، مظاہر

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

نُزُولِ اِجلال

کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

مَظْہَرِ اِجْلال

غضب یا جلال کی علامت ، شان یا وقار کا مظہر ۔

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

اُجالی لینا

نمودار ہونا، پردے سے باہر نکلنا، طلوع ہونا

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ دے اَللہ دِلاوے، بَندَہ دے مُراد پاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ دے اَللہ دِلاوے، بَندَہ دے مُراد پاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone