تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ بَس کا باقی ہَوَس" کے متعقلہ نتائج

اَللہ بَس کا باقی ہَوَس

اللہ کے سوا باقی تما دنیا ہیچ اور فانی ہے ، دنیا سے کوئی امید نہیں صرف اللہ پر بھروسا ہے (دنیا سے بے دلی یا مایوسی کے موقع پر مستعمل).

االله بَس، باقی ہَوَس

ہَوَس باقی ہونا

تمنا ہونا، خواہش رہ جانا.

باقی نام اللہ کا

سوائے ذات باری کے کسی کو ثبات نہیں

بَس کا روگ نَہ ہونا

کسی کام یا شخص پر قابو نہ ہونا ، کسی کام یا شخص سے بخوبی نبٹنے کی اہلیت نہ رکھنا.

ہَوَس کا پُتْلا

شہوانی و نفسانی خواہشوں کا اسیر، بہت ہوس رکھنے والا، ہوس پرست شخص.

بَس کا روگ نَہیں

ہَوَس کا شِکار بَنانا

شہوانی خواہش کا نشانہ بنانا ، عصمت دری کرنا ، عزت لوٹ لینا ۔

ہَوَس کا نِشانَہ بَنانا

رک : ہوس کا شکار بنانا ۔

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

اَللہ کا نام لو

توبہ کرو، جھوٹ نہ بولو، ایسا نہیں ہو سکتا

گہنے کا تار باقی نہیں

کسی قسم کا زیور باقی نہیں

اَللہ کا کَرنا

اتفاقیہ بات، جو ازغیبی مدد سے ہو، مدد الہٰی

اَللہ کا گَھر

(مجازاََ) انسان کا دل .

اَللہ کا جی

انسان ، آدمی .

اَللہ کا رَحْم

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کی مہربانی ،(مجازاََ) پسے ہوئے چاولوں اور گھی شکر کی پینڈیاں جو گلگلوں کے ساتھ بنائی جاتی ہیں (شکرانے یا طلب رحمت کے لئے عموماََ رت جگے کی رسم میں).

اَللہ کا پِیارا

(مجازاََ) نیک نفس اور رحم دل انسان.

اَللہ کا مَحْبُوب

رک : اللہ کا حبیب .

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

اَللہ کا کَلام

قرآنِ پاک .

اَللہ کا مَسْتان

اللہ تعالیٰ کی محبت میں مست رہنے والا ، فقیر ،ملنْگ ، قلندر ، صوفی.

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

اَللہ کا نام سَچّا

فقیروں کی صدا

چِیُوْن٘ٹی کو مَوت کا تَریڑا بَس ہے

رک : چیون٘ٹی کو موت کا ریلا الخ.

کِسی کا بَس نَہِیں چَلْنا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، کسی کو قابو نہیں ملتا

باقی خَزانہ

مالگزاری، کرایہ یا محصول کا بقایا

ہَوَس

شدید خواہش، آرزو، تمنا، شوق، امنگ، اشتیاق نیز حسرت

اَللہ کا اَلِف

رک الف آزاد کا .

اَللہ کا شیر

حضرت علی علیہ اسلام لا لقب ، اسداللہ ، شیرِ خدا .

اَللہ واسْطے کا

خواہ مخواہ ،بلاوجہ ،لِلّٰہی ، جیسے :میں ان کا بدخواہ نہیں مگر انھیں نہ جانے کیوں مجھ سے اللہ واسطے کا بغض پیدا ہوگیا ہے .

سَن٘گَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی

آپس کی نااتفاقی بہت بری ہوتی ہے ، نااتفاقی میں بڑا خطرہ ہے.

اَللہ آمِیں کا

بہت چہیتا ،منتوں اور مرادوں سے پلا ہوا .

باقی جَمع

(قانون) سرکاری لگان وغیرہ کی رقم جو گزشتہ سالوں کے بابت ادا نہ ہوئی ہو

کُم٘ہار کا کُمْہاری پَر بَس نَہ چَلے گَدھی کے کان اَمیٹھے

رک : کمہار پر بس نہ چلا الخ .

آگے اَللہ کا نام

رک: آگے خدا کا نام .

باقی شَبِیْہ

(سائنس) وہ عکس جو کسی چیز کو غور سے دیکھنے کے بعد کچھ دیر کے لیے آنْکھوں میں پھرتا رہے۔

باقی بِاللہ

وہ صوفی جو منازل سلوک طے کرنے میں فنا ہو اور وحدت وجود (رک) کی منزل پر پہنْچکر بقاے دوام حاصل کرے.

اَللہ کا نام مُحَمَّد کا کَلِمہَ

ناداری میں ایمان سنبھالے ہوئے بیٹھے ہیں

اَللہ کا بَندَہ

بندہ ء ناچیز .

مُنافَع باقی

فالتو فائدے

سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا

قرآن کی قسم کھانا.

اَللہ نَبیؐ کا سایَہ

خدا اور اس کا حبیب اپنی حفاظت میں رکھے ، خدا اور رسول کی حفاظت میں دیا .

جَہانِ باقی

مُعافی باقی

(کاشت کاری) بقایا کی معافی

حُقَّہ کی ماری آگ ، باقی کا مارا گان٘و

جس چولھے سے چلم بھری جائیں وہ چولھا نہیں پنبھتا (پنپتا) اور جس گان٘و پر لگان باقی رہے وہ گان٘و نہیں سن٘ورتا

عالَمِ باقی

ہمیشہ باقی رہنے والی دنیا ، غیر فانی دنیا , عالمِ آخرت

اَللہ کا فَقِیر

پہنچا ہوا پیر یا ولی ،صوفی صافی، خدا کا برگزیدہ بندہ .

اَللہ کا فَضْل

(مجازاََ) رشوت ، بالائی آمدنی ،ناجائز ذرائع کی کمائی .

گَت باقی نَہ رَکْھنا

حلیہ بگاڑ دینا ، بری حالت کردینا ، خراب کردینا.

تاب باقی نَہ رَہنا

ضبط نہ ہو سکنا

حَق نام اَللہ کا

خدا کے سِوا کوئی نہیں، خدا برحق ہے، سچّا نام خدا ہی کا ہے

ساکھ باقی نَہ رَہْنا

عِزّت یا اعتبار نہ رہنا ، بھرم نہ رہنا .

تَسْمَہ باقی نَہ رَہنا

(گردن وغیرہ کٹنے میں) کوئی کمی نہ رہنا ، صاف کٹ جانا ، رمق برابر جان نہ ، (مجازاََ) کچھ نہ رہنا ۔

کَسَر باقی نَہ رَہْنا

کسر باقی نہ رکھنا کا لازم، کمی رہ جانا

کَسَر باقی نَہ رَکْھنا

ذرا کوتاہی نہ کرنا، کمی نہ کرنا، کوئی بات باقی نہ چھوڑنا

سَدا نام اَللہ کا رَہْتا ہے

رک : سدا رہے نام اللہ کا .

ہَوَس ناک

خواہش مند، آرزو مند

ہَوَس ناکی

ہوس ناک ہونے کی حالت یا کیفیت، شہوت پرستی

اَللہ مِیاں کا جی

رک : اللہ کا جی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ بَس کا باقی ہَوَس کے معانیدیکھیے

اَللہ بَس کا باقی ہَوَس

allaah bas kaa baaqii havasअल्लाह बस का बाक़ी हवस

عبارت

اَللہ بَس کا باقی ہَوَس کے اردو معانی

  • اللہ کے سوا باقی تما دنیا ہیچ اور فانی ہے ، دنیا سے کوئی امید نہیں صرف اللہ پر بھروسا ہے (دنیا سے بے دلی یا مایوسی کے موقع پر مستعمل).
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

अल्लाह बस का बाक़ी हवस के हिंदी अर्थ

  • अल्लाह के सिवा बाक़ी तुम्ह दुनिया हीच और फ़ानी है, दुनिया से कोई उम्मीद नहीं सिर्फ़ अल्लाह पर भरोसा है (दुनिया से बेदिली या मायूसी के मौक़ा पर मुस्तामल)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ بَس کا باقی ہَوَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ بَس کا باقی ہَوَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words