تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ اَللہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ اَللہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

اَللہ اَللہ کَرْنا

allaah allaah karnaaअल्लाह अल्लाह करना

محاورہ

Roman

اَللہ اَللہ کَرْنا کے اردو معانی

  • خدا کی یاد میں مصروف رہنا، توکل یا گوشہ نشینی کی زندگی کا گزارنا، وظیفہ پڑھنا، ورد کرنا
  • بچے کو سلانے کے لئے تھپکنا اور لوری دینا، جیسے : کندھے سے لگاکر تھوڑی دیر اللہ اللہ کرو، ابھی سوجائے گا

Urdu meaning of allaah allaah karnaa

Roman

  • Khudaa kii yaad me.n masruuf rahnaa, tavakkul ya gosha nashiinii kii zindgii ka guzaarnaa, vaziifa pa.Dhnaa, varad karnaa
  • bachche ko sulaane ke li.e thapaknaa aur lorii denaa, jaise ha kandhe se lagaakar tho.Dii der allaah allaah karo, abhii sau jaaye ga

English meaning of allaah allaah karnaa

  • to call on God, to say (one's) prayers, count (one's) beads
  • pray, tell (one's) beads

अल्लाह अल्लाह करना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदा की याद में मसरूफ़ रहना, तवक्कुल या गोशा नशीनी की ज़िंदगी का गुज़ारना, वज़ीफ़ा पढ़ना, वरद करना
  • बच्चे को सुलाने के लिए थपकना और लोरी देना, जैसे : कंधे से लगाकर थोड़ी देर अल्लाह अल्लाह करो, अभी सौ जाये गा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ اَللہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ اَللہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone