تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلِف اَللّٰہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلِف اَللّٰہ کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
دیکھیے: اَللّٰہ کا اَلِف
اَلِف اَللّٰہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقرا اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے وحدانیت باری تعالیٰ کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)
-
تنہا، جس کا سِوائے اللہ کے کوئی یار و مددگار نہ ہو، بے زر و مال
مثال - حمید الف اللہ بنا ہوا مسجد میں پڑا رہتا ہے
- مفلس، غیرب، قلان٘چ
English meaning of alif-allaah
Noun, Masculine
- the mark of the letter alif made by faqirs on the forehead (indicative of their separation from worldly concerns)
- having no friend save God, alone, friendless
- destitute, poor
अलिफ़-अल्लाह के हिंदी अर्थ
اَلِف اَللّٰہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلِف اَللّٰہ)
اَلِف اَللّٰہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔