تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلْگَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْگَنی کے معانیدیکھیے
اَلْگَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رسی وغیرہ جو کپڑے ڈالنے کے لیے ادھر ادھر دو کھونٹیوں میں باندھ کر تان رتیے ہیں
شعر
الگنی پر ٹانگ کر دن کا لباس
رات کو اب چین ہے آرام ہے
جی چاہتا ہے آج الگنی یہ دیکھیے
ساری وہی سپید وہی کاسنی قمیص
بھری دوپہری میں پھیلا ہے شور یادوں کا
تمہاری الگنی پر ہچکیاں ہماری ہیں
English meaning of alganii
Noun, Feminine
- clothes-line, wash line, rope, etc on which washed clothes are hung to dry
अलगनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कपड़े डालने के लिए की रस्सी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلْگَنی)
اَلْگَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔