تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْبیلا" کے متعقلہ نتائج

مُتَبائِن

(ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں

مُتَبائِن اَجزا

متضاد اجزا ، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں ، ایک دوسرے سے الگ اشیا ۔

مُتَبائِنان

دو متبائن اشیا ؛ (منطق) دو مختلف المعانی الفاظ ۔

اَعْدادِ مُتَبائِن

وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں

غَیر مُتَبائِن

جو دوسرے سے دور نہ ہو، جو ایک دوسرے کے مخالف نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْبیلا کے معانیدیکھیے

اَلْبیلا

albelaaअलबेला

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَلْبیلا کے اردو معانی

صفت

  • بانکا ترچھا، رنگیلا، چھبیلا، طرحدار، سج دھج والا (آدمی)
  • عام رسم یا وضع یا معیار سے نرالا اور دلکش (سماں یا کوئی اور شے)
  • منچلا، ندرت پسند
  • من موجی، آزاد طبع
  • سیدھا سادھا، الھڑ، بھولا بھالا
  • معصوم

شعر

Urdu meaning of albelaa

  • Roman
  • Urdu

  • baankaa tirchhaa, rangiilaa, chhabiilaa, tarahdaar, saj dhaj vaala (aadamii
  • aam rasm ya vazaa ya mayaar se niraalaa aur dilkash (samaa.n ya ko.ii aur shaiy
  • manchlaa, nudrat pasand
  • manmaujii, aazaad taba
  • siidhaa saadhaa, alha.D, bholaa bhaalaa
  • maasuum

English meaning of albelaa

Adjective

  • beautiful, elegant
  • dandy, foppish
  • fun-loving, carefree
  • naive, simpleton
  • versatile, fanciful, uncommon, strange

अलबेला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाँका तिरछा, रंगीला, छबीला, सज-धज वाला (व्याक्ति)
  • साधारण रिति-रिवाज या समय के संदर्भों से अलग निराला और दिलकश (समय या कोई और वस्तु)
  • मनचला, नई पसंद का व्यक्ति
  • मनमौजी, आज़ाद स्वभाव
  • सीधा-साधा, अल्हड़, भोला-भाला
  • मासूम, जिसने कोई ग़लती न की हो

اَلْبیلا کے مترادفات

اَلْبیلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَبائِن

(ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں

مُتَبائِن اَجزا

متضاد اجزا ، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں ، ایک دوسرے سے الگ اشیا ۔

مُتَبائِنان

دو متبائن اشیا ؛ (منطق) دو مختلف المعانی الفاظ ۔

اَعْدادِ مُتَبائِن

وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں

غَیر مُتَبائِن

جو دوسرے سے دور نہ ہو، جو ایک دوسرے کے مخالف نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْبیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْبیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone